-
تہران پلاسکو حادثہ ، بدھ کو مزید سات لاشیں ملبے کے نیچے سے نکالی گئیں
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۳تہران کے تباہ شدہ پلاسکو تجارتی کمپلیکس کے ملبے کے نیچے سے بدھ کو فائربریگیڈ کے عملے کے مزید سات افراد کی لاشیں نکالی گئیں
-
ایران میں عام سوگ قومی پرچم سرنگوں
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵ایران میں عام سوگ کے پیش نظر ملک کے اندر اور بیرون ملک سفارتخانوں اور نمائندہ دفاتر میں ہفتے کو ایران کا پرچم سرنگوں ہے-
-
کربلائے معلی میں ایرانی زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مشرق میں واقع صوبہ خراسان رضوی کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے کربلائے معلی میں ایرانی زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان: فیکٹری میں دھماکہ 15 مزدور جاں بحق
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۹ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر 15 مزدورجاں بحق ہوگئے۔
-
حیفا شہر میں آتشزدگی کے واقعہ میں ایک سو تیس سے زائد اسرائیلی زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱اسرائیل کے ریسکیو سنٹر نے حیفا شہر میں آتشزدگی کے واقعہ میں ایک سو تیس سے زائد اسرائیلیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ممبئی میں آتشزدگی کا حادثہ متعدد ہلاکتیں
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۰ممبئی میں ایک میڈیکل اسٹور میں آگ لگنے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
سعودی عرب کی ایک پٹروکیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے بارہ افراد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۶سعودی عرب میں پٹرولیم مصنوعات بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کیرالا: مندر میں آتشزدگی، چوراسی ہلاک دو سو زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۰ہندوستان کی ریاست کیرالا کے پتنگل مندر میں ہونے والے واقعے میں چوراسی افراد ہلاک اور دوسو سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں -