-
یمن کا فوڈ میزائل بھی دیکھیئے۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ دشمن کو نشانہ بنانے کے لئے میزائل کا استعمال کیا گیا، مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ اپنوں کی مدد کی خاطر انکی طرف میزائل فائر کیا گیا۔ لیجیئے اب یہ بھی سنیئے اور دیکھیئے۔
-
ترقی کے مغربی وژن کی طرف تیزی سے بڑھتا سعودی عرب، ریاض میں خواتین کا فیشن شو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷سعودی دارالحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی روایتی عبایا کے ساتھ ساتھ ماڈرن ڈیزائن کے عبایا کو بھی ریمپ پر پیش کیا گیا۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا سعودی اتحاد کو انتباہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی یمن میں جنگ بندی کی 119 بار خلاف ورزی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں جنگ بندی کی ایک سو انیس بار خلاف ورزی کی۔
-
یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ گرایا
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سعودی اتحاد کے تیسرے پیشرفتہ جاسوس ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - آل سعود
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۰نشرہونے کی تاریخ 24/ 05/ 2022
-
یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون مار گرایا
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲یمن کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کے پیشرفتہ جاسوس ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔
-
جنگ یمن کے سلسلے میں تازہ ترین اعداد و شمار جاری، مسجدیں اور اسپتال بھی محفوظ نہ رہے
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی دو ہزار چھے سو روزہ جارحیت کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مخالفت
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸خبری ذرائع کے مطابق، یمن میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 134 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔