-
سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر فوجیوں اور افسران کی گرفتاریاں
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۱سعودی عرب میں سابق ولی عہد محمد بن نائف کی حمایت کے شبہے میں درجنوں فوجیوں، فوجی افسران اور وزارت داخلہ کے عہدیداروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
آل سعود کے اقدامات غیر اسلامی اور افسوسناک ہیں: پاکستانی مفتی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸پاکستان کے مفتی تقی عثمانی نے آل سعود کے اقدامات کو غیر اسلامی قرار دیدیا۔
-
سعودی عرب کی اسرائیل نوازی پر کشمیری رہنما کی کڑی تنقید
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے دوستی کرکے سعودی عرب تباہی کے راستے پر چل پڑا ہے۔
-
نائن الیون کے مشکوک واقعات سے متعلق خفیہ دستاویزات کو آشکار کیا جائے گا
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷امریکی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر جوبائڈن 11 ستمبر کے مشکوک واقعات کی خفیہ رپورٹ مقتولین کے ورثا کے سامنے پیش کرنے پر تیار ہوگئے ہیں۔
-
سعودی حکومت کی اسرائیل نوازی - خصوصی رپورٹ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے عراق کی کوششیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹عراق بغداد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور سعودی عرب کے مابین دوجانبہ ملاقات کے لئے ماحول سازی کررہا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کا ایک اور ڈرون آپریشن
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴عرب اتحادی افواج نے سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف آل سعود کے جارحانہ اقدامات پر انصار اللہِ یمن کا رد عمل
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو سنائی گئیں سزاؤں کی مذمت کی ہے۔
-
یمن کی تازہ ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سعودی اتحاد بھی اسرائیل کے نقش قدم پر گامزن
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷اسرائیل کی جانب سے فلسطین اور لبنان میں آئے روز جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی راہ پر گامزن رہتے ہوئے یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد بھی مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔