-
آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے عراقی قوم کو مبارک باد
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۸عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے دہشت گردوں کے قبضے سے فلوجہ شہر کی آزادی پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
عراق کے شیعوں اور سنیوں دونوں کو اپنے وطن کا دفاع کرنا چاہئے : آیت اللہ العظمی سیستانی
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے کہا ہے کہ عراق کے شیعہ و سنی مسلمانوں کو مکمل بصیرت اور ہوشیاری کے ساتھ دہشت گردوں کے مقابلے میں اپنے وطن کا دفاع کرنا چاہئے
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کا فتوی داعش کے خلاف جنگ میں سنگ میل ہے: عراقی صدر
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۴عراق کے صدر فواد معصوم نے ملک کے عظیم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے عوامی رضاکار فورس کے قیام کے تاریخی حکم کی قدردانی کی ہے۔
-
عراقی عوام داعش کے خلاف جنگ میں متحدہ ہو جائیں، آیت اللہ العظمی سیستانی
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۹عراق کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ میں عراقی عوام کے اتحاد کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کی عراقی سیکورٹی فورس سے اپیل
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۵عراق کے عظیم مذہبی رہنما آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ میں آداب جہاد کا پورا پورا خیال رکھے جانے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
عراق کی موجودہ صورت حال پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا انتباہ
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے ایک بیان میں ملک کی موجودہ صورت حال کے بارے میں عراق کے تمام سیاستدانوں کو سخت خبر دار کیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم نے کربلائے معلی میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے سے ملاقات کی
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۸عراق کے وزیراعظم حید رالعبادی نے کربلائے معلی میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستان کے نمائندے سے ملاقات کی ۔
-
فتح قریب ہے، مجاہدین صبر و استقامت سے کام لیں، آیت اللہ العظمی سیستانی
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۱عراق کےجید عالم دین اور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عراقی مجاہدین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی کامیابی قریب ہے۔
-
عراق: آیت اللہ العظمی سیستانی کی طرف سے ترک یرغمالیوں کی آزادی کی اپیل
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۸عراق کے بزرگ شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے یرغمال بنائے گئے ترک مزدوروں کی آزادی کی اپیل کی ہے-
-
بدعنوانی اور سماجی ناانصافی کو اصولی طور پر دور کیا جائے، آیت اللہ العظمی سیستانی
Aug ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۹نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عراق میں اصولی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔