-
امریکہ: امتیازی سلوک کے خلاف سیاہ فاموں کا مارچ
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۸واشنگٹن میں سیاہ فام عوام کی ایک تعداد نے مظاہرہ کرکے غیر سفید فاموں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے جاری
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۳بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں۔
-
انقرہ میں مظاہرے، حکومت کے خلاف نعرے بازی
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۵انقرہ میں حالیہ دھماکوں کی جگہ پر ہزاروں شہریوں نے مظاہرہ کرکے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
پیریس میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۹پیرس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے حکومت فرانس سے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں آمریت کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۴بحرین میں عوام نے ایک بار پھر ملک گیر مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کا اپنی حکومت سے احتجاج
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں ایک مسلمان کے قتل سے ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کی لاتعلقی پر اس ملک کے مسلمانوں اور مسلم جماعتوں نے احتجاج کیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۹بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے
-
کابل میں فوج کی حمایت میں مظاہرہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۴ہزاروں افغان شہریوں نے دارالحکومت کابل میں قومی فوج کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
مسجدالاقصی کی حمایت میں ایرانی عوام کے مظاہرے
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں جمعے کے دن مسجد الاقصی کی حمایت میں مظاہرے ہوئے-