SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

احتجاجی مظاہرہ

  • بنگلہ دیش میں خونریز جھڑپیں، مزید 51 افراد ہلاک (ویڈیو)

    بنگلہ دیش میں خونریز جھڑپیں، مزید 51 افراد ہلاک (ویڈیو)

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰

    بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ڈھائی ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)

    فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰

    یمنی عوام نے ایک بار پھر لاکھوں کی تعداد میں غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت کا اظہار کیا۔

  • بنگلہ دیش:  طلبا کے پرتشدد مظاہرے جاری، 49 افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ( ویڈیو)

    بنگلہ دیش: طلبا کے پرتشدد مظاہرے جاری، 49 افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ( ویڈیو)

    Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳

    بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن سسٹم کے خلاف طلبا کے پرتشدد مظاہروں میں اب تک انتالیس افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔

  • فرانس: اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا + ویڈیو

    فرانس: اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا + ویڈیو

    Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳

    اولمپکس میں اسرائیلی شرکت کے خلاف فرانس میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے۔ مظاہرین اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرہ لگا رہے تھے کہ نسل کشی کرنے والے ملک کی ٹیموں کا اولمپکس میں خیرمقدم نہیں کرسکتے۔

  •  صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ، تل ابیب کا ایالون روڈ بند

    صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ، تل ابیب کا ایالون روڈ بند

    Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے نیتن یاہو کی پالیسیوں اور قیدیوں کے تبادلے میں نتن یاہو کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب میں ایالون روڈ کو بند کر دیا۔

  • بائیڈن بتاؤ آج تم نے کتنے بچے مارے؟

    بائیڈن بتاؤ آج تم نے کتنے بچے مارے؟

    Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶

    ڈیٹرائٹ میں جو بائیڈن کی انتخابی کانفرنس کا انعقاد ایسی حالت میں کیا گیا کہ درجنوں فلسطینی حامی مظاہرین نے اکیاسی سالہ امریکی صدر کے خطاب کے مقام پر اجتماع کیا اور واشنگٹن کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت جاری رکھنے پر احتجاج کیا۔

  • صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے تل ابیب کے اطراف کا ہائی وے بند، ٹائر جلائے گئے

    صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے تل ابیب کے اطراف کا ہائی وے بند، ٹائر جلائے گئے

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲

    صیہونیوں نے اسرائیلی کابینہ کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کے اطراف کا ایک ہائی وے بند کردیا۔

  • فلسطینیوں کی نسل کشی روکے جانے کا عالمی مطالبہ

    فلسطینیوں کی نسل کشی روکے جانے کا عالمی مطالبہ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹

    دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے صیہونیت مخالف مظاہرے کر کے غزہ میں جارح اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینوں کی نسل کشی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا

    اسرائیل کے صدر نے استقامتی محاذ کے سامنے سرتسلیم خم کردیا

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۸

    صیہونی مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

  • فرانس میں انتخابی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع

    فرانس میں انتخابی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع

    Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹

    فرانس میں سات جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں صدر امینوئل میکرون کی پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑاہے جبکہ نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ۔

Show More
خاص خبریں
  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

    خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

    ۱۷ minutes ago
  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

  • یمن: تعز کے مصروف بازار پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ

  • 76 فیصد امریکی یہودی ٹرمپ کی کارکردگی سے ناخوش: تازہ سروے

  • ایران، علاقائی نظام کا ایک بنیادی معمار ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS