-
فلسطین کی تحریک استقامت ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے، جہاد اسلامی
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک استقامت غاصب صیہونی حکومت کی ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے غزہ کے ساتھ ہونے والی ممکنہ جنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران کا سخت ردعمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ بیان پر ایران نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
بائیڈن کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷فلسطینی عوام نے غزہ میں مظاہرے کرکے واشنگٹن کو اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
تل ابیب میٹرو سسٹم پر بڑا سائبرحملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹صیہونی حکومت کے میڈیا نے خبردی ہے کہ تل ابیب میٹرو سسٹم پر ایک بڑاسائبر حملہ کیا گیا ہے صیہونی حکومت کے متعدد اداروں اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی فائلوں پر اب تک بارہا سائبر حملے ہوچکے ہیں
-
صیہونیوں کا خواب چکناچور ہونے تک استقامت جاری رہے گی : فلسطینی محاذ استقامت
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
عراق کے سیاسی گروہوں کو مشکلات کے حل کے لئے نجف اشرف جانا چاہئے : النجباء تحریک
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲عراق کی النجباء تحریک نے تجویز دی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لئے تمام سیاسی گروہوں کو شیعہ مرجعیت سے مدد لینا چاہئے
-
ایران و اسلام کے دشمنوں کا ہتھیار سافٹ وار اور ثقافتی یلغار ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳رہبرانقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن کا ایجنڈا ایرانی عوام کے ایمان کو کمزور کرنا اور حکام کی جانب سے عوام کو ناامید کرنا ہے۔
-
استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ استقامت کا راستہ جاری رہے گا اور غاصب صیہونیوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی جارحیت پر عراقی استقامتی قوتوں کا ردعمل
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹شمالی عراق میں ترک فوج کے ہوائی حملے پر عراق کے استقامتی گروہوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترکی سے کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں کے انجام سے سبق حاصل کرے
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونیوں کے درمیان مسلح جھڑپ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں