-
اسرائیل کے مقابلے میں استقامت فلسطینی عوام کا قانونی حق ہے: فلسطینی گروہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کو فلسطینی عوام کا قانونی حق قرار دیا ہے۔ اس درمیان فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا بھی اعلان کیا ہے
-
عراقی نوجوان دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑے ہیں، تحریک نجباء
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نجباء کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حشدالشعبی نے عراق پر قبضہ کرنے کی بڑی طاقتوں کی سازشیں ناکام بنا دی ہیں اس درمیان دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے کے راستے میں ایک بار پھر دھماکہ ہوا ہے ۔
-
یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد جموں و کشمیر کے حالات کشیدہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳نئی دہلی کی ایک عدالت کی جانب سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رہنما اور جے کے ایل ایف کے سربراہ محمد یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پوری وادی کے حالات سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
نابلس میں فلسطینی نوجوانوں پر صیہونیوں کی فائرنگ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے
-
الجزیرہ کی رپورٹر کے جلوس جنازہ پر حملے کی عالمی سطح پرمذمت
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰فلسطینی وزارت خارجہ، مزاحمتی تنظیموں اور صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر نے الجزیرہ کی فلسطینی رپورٹر شہید شیریں ابو عاقلہ کےجنازے پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
علاقے کا مستقبل قوموں کی استقامت رقم کرے گی مذاکرات نہیں: صدر ایران
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے اور فلسطین کا مستقبل مذاکرات نہیں بلکہ قوموں کی استقامت رقم کرے گی۔
-
مسجد الاقصی کی حفاظت صیہونی حکومت کی نابودی پر منتج ہو گی، اسماعیل ہنیہ
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم کی جانب سے مسجد الاقصی کی حفاظت و پاسداری غاصب صیہونی حکومت کے زوال اور تباہی پر منتج ہو گی۔
-
فلسطینیوں اور استقامت کی حمایت پر حماس نے کی رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۳فلسطینیوں اور استقامت کی حمایت پر حماس کی فوجی شاخ نے رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے۔
-
فلسطینی استقامت کا نیا میزائل تجربہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹فلسطینی استقامت محاذ نے نیا تجربہ کرتے ہوئے سمندر کی جانب ایک میزائل فائر کیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس کی ریلی میں شرکت کرنے کی بین الاقوامی کانفرنس کی اپیل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲انتفاضہ فلسطین کی حمایت سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکریٹریٹ نے تمام ایرانی عوام، عالمی پارلیمانی اراکین، دنیا کی تمام عوامی و حریت پسند تنظیموں کے نمائندوں اور اراکین سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلوسوں اور مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں۔