SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استقامت

  • اے نصراللہ! ہم اس عہد پر قائم رہیں گے، چاہے ہم قتل کردیئے جائیں، ؛شیخ نعیم قاسم کا خطاب

    اے نصراللہ! ہم اس عہد پر قائم رہیں گے، چاہے ہم قتل کردیئے جائیں، ؛شیخ نعیم قاسم کا خطاب

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱

    حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جنازے کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم اپنے عہد پر باقی ہیں اور شہید حسن نصراللہ کی راہ جاری رکھیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ہم شہید حسن نصراللہ کے راستے پر گامزن رہیں گے چاہے ہم قتل کردیئے جائیں۔

  • شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع دہشت گرد اسرائیل کی بمباری

    شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع دہشت گرد اسرائیل کی بمباری

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر بھی جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بیروت کی فضاؤں میں پروازیں انجام دیں۔

  • لاکھوں عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا

    لاکھوں عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵

    آج بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں لاکھوں کی تعداد میں موجود عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا اور ان کے ساتھ تجدید عہد کیا۔

  • شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-6

    شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-6

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/23

  • شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-5

    شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-5

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/23

  •  شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-4

    شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-4

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/23

  • شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-3

    شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-3

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/23

  • پاکستان، سکردو میں شہدائے مقاومت کی یاد میں عظیم الشان ریلی

    پاکستان، سکردو میں شہدائے مقاومت کی یاد میں عظیم الشان ریلی

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷

    لبنان کے بیروت میں جہاں ایک طرف شہید مقاومت سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع ہو رہی ہے وہیں دوسری طرف پاکستان کے سکردو میں بھی شہداء کی علامتی تشیع جنازہ میں سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی کچورا سے سکردو تک نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

  • اسلامی استقامت پر سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش

    اسلامی استقامت پر سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶

    پاکستان کے مشہور و معروف نواحہ خواں فرحان علی وارث کے نوحے پر اسلامی استقامت کی جھلکیاں۔

  •  فلسطین کی حمایت نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے: جنرل باقری

    فلسطین کی حمایت نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے: جنرل باقری

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۹ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS