-
مسئلہ کشمیر کے حل پر اوآئی سی کی تاکید
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کا دورۂ کشمیر
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ او آئی سی کا غیر جانبدار مستقل انسانی حقوق کمیشن اس ملک کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ کرے گا۔
-
ٹرمپ کے حکم نامے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰امریکی صدر ٹرمپ کے حکم نامے پرعالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے اسلامی تعاون تنظیم کی قدردانی
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آئندہ سال عالم اسلام کے ثقافتی دارالحکومت کے طور پر مقدس شہر مشہد کے انتخاب کو ایران اور دیگر ملکوں کو اسلامی تہذیب و ثقافت کی علاقتوں اور نشانیوں سے متعارف کرانے کے لیے ایک مناسب موقع قرار دیا۔
-
استنبول میں ہونے والا او آئی سی اجلاس تسلط پسند طاقتوں کے زیادہ سے زیادہ اثر و رسوخ کا باعث بنا:آیت اللہ آملی لاریجانی
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ استنبول میں ہونے والا او آئی سی اجلاس تسلط پسند طاقتوں کے زیادہ سے زیادہ اثر و رسوخ کا باعث بنا ہے
-
عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون پر صدر روحانی کی تاکید
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالم اسلام کی مشکلات کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے تعاون میں توسیع پر تاکید کی ہے-
-
اسلامی تعاون تنظیم سے اھل غزہ کی توقعات
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۵غزہ پٹی دس برسوں کے بعد بھی صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے میں ہے۔
-
او آئی سی سربراہی اجلاس سے صدر مملکت کا خطاب
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی ملکوں کے ساتھ روابط کی تقویت کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ترجیحات میں شمار کیا ہے۔
-
استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۸اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج استنبول میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ اجلاس جمعرات اور جمعے کو جاری رہے گا۔
-
او آئی سی کے سربراہی اجلاس کا ترکی میں آغاز
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کا تیرھواں سربراہی اجلاس جمعرات کو ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہوگیا۔