-
او آئی سی عالم اسلام میں خودساختہ صیہونی حکومت کے اثرو رسوخ کو روکے: ایران
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۱اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک ایران کے نمائندے نے، عالم اسلام میں غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے اثرو رسوخ کا راستہ روکنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسلام آباد میں او آئی سی وزارتی کونسل کا اجلاس
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کی وزیر خارجہ پاکستان سے ملاقات
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اور او آئی سی اجلاس میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ سعید خطیب زادہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
مذہب کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں : عمران خان
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ میں بہت خوش ہوں کہ پہلی بار عالمی سطح ہر یہ ادراک کیا جارہا ہے کہ اسلاموفوبیا ایک حقیقیت ہے اور اس حوالے سےاقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، ایران کےنائب وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسلامی تعاون تنظیم کے 48ویں اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہونچ گئے ہیں۔
-
کشمیری رہنماؤں کو او آئی سی اجلاس میں دعوت دینے پر دہلی کا اعتراض، پاکستان کا جواب
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی تنظیم حریت کانفرنس کے رہنماؤں کو او آئی سی اجلاس میں دعوت دینے پر ایک بار پھر نئی دہلی اور اسلام آباد آمنے سامنے آگئے ہیں۔
-
پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف ہے: قریشی
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صیہونی حکومت کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے خلاف اپنے ملک کے موقف کو دہرانے کے ساتھ ہی اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے آئندہ اجلاس میں فلسطینی قوم کی حمایت کرنے کی خبر دی۔
-
لوٹی گئی دولت کو واپس لوٹانے پر تاکید
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵پاکستان کےوزیرخارجہ نے کہا ہے کہ جن ممالک میں لوٹی گئی دولت رکھی گئی ہے انھیں غیر مشروط طور پران ممالک کو واپس لوٹائیں جہاں سے یہ دولت لوٹی گئی ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان کے بارے میں سیکورٹی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۸پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان کے عوام کی انسانی بنیاد پر مدد کے لیے منظوری کی گئی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد افغان عوام کی مدد کے لیے درست سمت میں ایک قدم ہے۔
-
انداز جہاں - افغانستان سے متعلق او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵نشرہونے کی تاریخ 20/ 12/ 2021