-
لوٹی گئی دولت کو واپس لوٹانے پر تاکید
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵پاکستان کےوزیرخارجہ نے کہا ہے کہ جن ممالک میں لوٹی گئی دولت رکھی گئی ہے انھیں غیر مشروط طور پران ممالک کو واپس لوٹائیں جہاں سے یہ دولت لوٹی گئی ہے۔
-
پاکستان نے افغانستان کے بارے میں سیکورٹی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کیا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۸پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان کے عوام کی انسانی بنیاد پر مدد کے لیے منظوری کی گئی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد افغان عوام کی مدد کے لیے درست سمت میں ایک قدم ہے۔
-
انداز جہاں - افغانستان سے متعلق او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵نشرہونے کی تاریخ 20/ 12/ 2021
-
او آئی سی کا اجلاس اختتام پذیر، افغانستان کے لئے ایک امدادی فنڈ قائم کرنے پر اتفاق رائے
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں افغانستان کے حالات کے جائزے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا منعقدہ اجلاس ختم ہو گیا۔
-
زاویہ نگاہ - افغانستان کی صورتحال اور اوآئی سی کا اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹نشرہونے کی تاریخ 19/ 12/ 2021
-
او آئی سی ہنگامی اجلاس سے عمران خان کا خطاب
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰عمران خان نے افغانستان میں تاریخ کا سب سے بڑا انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵اسلام آباد میں افغانستان کے حالات پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی، بین الاقوامی برادری کی طالبان سے متعدد توقعات ہیں: قریشی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی
-
افغانستان اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچے
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶افغانستان کے مسائل و مشکلات کا حل ایسی ویسع البنیاد اور جامع حکومت کا قیام ہے جس میں تمام افغان عوام کی نمائندگی ہو، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
عالمی برادری، افغانستان پر فوری توجہ دے: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے افغانستان پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔