-
سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳حزب اللہ لبنان کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سیکیریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
-
مسجد الاقصی کی حفاظت صیہونی حکومت کی نابودی پر منتج ہو گی، اسماعیل ہنیہ
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم کی جانب سے مسجد الاقصی کی حفاظت و پاسداری غاصب صیہونی حکومت کے زوال اور تباہی پر منتج ہو گی۔
-
مسجد الاقصی سے غاصب صیہونیوں کے باہر نکلنے پر فلسطینیوں میں خوشی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹فلسطینی نوجوانوں نے مسجد الاقصی کے صحن سے صیہونیوں کے انخلا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اسی کے ساتھ مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے صیہونیوں کے مقابلے میں تحریک مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر حملہ صیہونی حکومت کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے: ایران
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے مسجد الاقصی پر خودساختہ صیہونی حکومت کے کارندوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت زندہ ہے جبکہ صیہونیوں میں مایوسی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم رکوانے کا مطالبہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کو رکوائے : حماس
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کو رکوانے کے سلسلے میں اپنے فرائض پر عمل کرے۔
-
حماس کے سربراه کا دوره قطر
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا دورہ قطر
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےدوحہ میں قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
حماس کا قائد انقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی اور فلسطینی قوم اور اسکی امنگوں کے تعلق سے انکے موقف کی قدردانی کی۔
-
صیہونی دہشتگردی سے فلسطینی استقامت نہیں رکنے والی: حماس
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ اقدامات سے ارضِ فلسطین کی آزادی اور اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے جاری فلسطینی استقامت و مزاحمت رکنے والی نہیں ہے۔