-
ایران اور روس پابندیوں اور مختلف چیلنجوں کا مقابلہ کرنے پر کمربستہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تہران میں اپنے روسی ہم منصب کا استقبال کیا اس دوران دونوں اسپیکروں نے مشترکہ اسٹریٹیجک معاہدے پر جلد از جلد عملدرآمد پر زور دیا ہے۔
-
ایران: روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر کا باضابطہ استقبال
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔
-
روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر تہران پہنچ گئے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹روسی پارلیمنٹ ڈوما کے اسپیکر اپنے وفد کے ہمراہ تہران پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے ان کا استقبال کیا۔
-
یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے: ایران
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلیٰ حکام کی ایک نشست ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی اور ملک کے اہم مسائل کا جائزہ لیا۔
-
ایران، پورپی پارلیمنٹ کی قرارداد کا منہ توڑ جواب دے گا: اسپیکر قالیباف
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد گروہوں کی نام نہاد فہرست میں شامل کیے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایشیائی پارلیمانوں کے فورم میں ایرانی اسپیکر کی شرکت
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۱ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ترکی میں منعقده ایشیائی پارلیمانوں کے فورم کے اجلاس میں شرکت کی
-
شہید سلیمانی کی جدوجہد نے امریکی خباثت اور صیہونی جرائم کا راستہ روکا
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے کہا ہے کہ سردار محاذ استقات کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مکتب کی پیروی منطقی امور کی انجام دہی اور انفرادی و اجتماعی اصول و زندگی پرعمل کئے جانے کے مترادف ہے۔
-
بلوچ ہمیشہ سامراج کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر رہے: اسپیکر ایران
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کے سرحدی علاقوں میں مقیم بلوچ قوم کو ملک کا محافظ اور سامراج کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر قرار دیا ہے۔
-
ایران کے اعلیٰ حکام کی مشترکہ نشست، دشمنانہ سازشوں کے مقابلے پر زور
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹ایرانی مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کے حکام کا اجلاس صدر سید ابراہیم رئیسی، اسپیکر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای کی شرکت سے منعقد ہوا۔
-
شیراز کا دہشت گردانہ حملہ ملکی سلامتی کو نشانہ بنانے کی سازش ہے۔
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شیراز میں شاہ چراغ کے حرم میں انجام پانے والے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں کہا ہے کہ اس وحشیانہ جرم نے اس بات کو ثابت کر دیا کہ دشمن ملک کو تقسیم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔