-
عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں اربعین ملین مارچ کے دوران انسانوں کو ہر ممکن شکل میں تقسیم کرنے والی تمام دیواریں گر جاتی ہیں اور سبھی ایک رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور وہ ہے حسینی رنگ، یا تو حسین کے زائر ہیں یا پھر انکے خادم۔ ویڈیو میں ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک موکب پر تبرک تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران کے صدر اور اسپیکر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی ہے۔
-
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی اسرائیل اور امریکہ کے اشاروں پر نہ چلے: ایرانی اسپیکر
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳ایران کے اسپیکر نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو معاندانہ اقدام قراردیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اقدامات سے سفارتی کوششوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔
-
ایران مخاصمانہ سازشوں کے باوجود ترقی کر رہا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ تمام تر مخاصمت اور دشمنی کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی منزلیں طے کر رہا ہے۔
-
محمد باقر قالیباف تیسری مرتبہ پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷محمد باقر قالیباف آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔
-
اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو ایرانی صدر کی طرف سے مبارکباد
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷ایران کے صدر جمہوریہ اور اسپیکر نے اسلامی ممالک کے عوام اور سربراہان مملکت کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی فوج کو اسپیکر کا خراج تحسین
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے ملک و ملت کی پاسپانی کے نعرے پر عمل کر کے دکھایا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام اقوام عالم کے لئے ایک پرکشش نمونہ ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا سیاسی نظام دنیا کی قوموں کے لئے ایک پرکشش نمونہ بن گیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات، ملت ایران کیلئے پائیدار اور واضح مفادات کے حصول پر منتج ہوں: قالیباف
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے زور دے کر کہا ہے کہ پارلیمنٹ چاہتی ہے کہ ایٹمی مذاکرات، ملت ایران کے لئے ضمانت شدہ ، پائیدار اور واضح مفادات کے حصول پر منتج ہوں۔
-
ایران کے اعلیٰ حکام ماحولیات کے سلسلے سنجیدہ ہیں! ۔ ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶قائد اسلامی انقلاب، ایران کے صدر، عدلیہ کے سربراہ اور اسپیکر نے یوم شجر کاری پر پودے لگا کر ماحولیات کے تحفظ اور اسکی اہمیت و حساسیت کو اجاگر کیا۔