-
ایرانی کمانڈر کا بڑا بیان، اسرائیل کو ایک منٹ کے اندر صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸ایرانی فوج کے سینیئرکمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسے دندان شکن جواب دیا جائیگا۔
-
صدر رئیسی اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر پہنچے
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۶ایران کے ساتویں صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی باضابطہ طور پر اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر پہنچے اور انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے صدر رئیسی کی کابینہ کے انیس میں سے اٹھارہ وزرا کو اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔
-
پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے علمبردار کا یوم شہادت
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی آج 5 اگست کو تینتیسویں برسی ہے۔
-
ایران، دنیا میں کورونا ویکسین بنانے والا چھٹا ملک بن گیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴کمرشکن پابندیوں کے دور میں اسلامی جمہوریہ ایران کورونا ویکسین تیار کرنے والے دنیا کے چھے ممالک میں شامل ہو گيا۔
-
پندرہ خرداد، امام خمینی(رح) کے تاریخی قیام کا دن
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸خرداد مطابق 5 جون1963 بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پرپندرہ خرداد مطابق 5 جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے-
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی کے موقع پر قائد انقلاب کا رہنما خطاب۔ مکمل ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے براہ راست خطاب فرمایا۔ رہبر کے اس رہنما خطاب کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
یہیں پیدا ہوا بت شکن خمینی ۔ تصاویر
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰ایران کے تاریخی ورثہ میں شمار ہونے والا یہ مکان قجری دور حکومت میں تعمیر ہوا ہے اور اس وقت اس مکان کی عمر ۱۵۰ برس سے زائد ہو چکی ہے۔ یہی وہ مکان ہے جہاں معمار انقلاب اسلامی، مجدد دین و شریعت، سامراجی بتوں کو مسمار کرنے والے فقیہ اہلبیت حضرت روح اللہ الموسوی الخمینی (رح) کی ولادت ہوئی۔ یہ مکان خمین شہر کے سرپل محلے میں واقع ہے۔
-
بانی انقلاب کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار، ملکی و غیر ملکی شخصیات نے خطاب کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴گـزشتہ شب امام خمینی اور عصرحاضر کے عنوان سے بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار منعقد ہوا جس سے ملکی و غیرملکی شخصیات اور دانشوروں نے خطاب کیا۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی ، پوری دنیا میں خراج عقیدت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی برسی کی رسومات ادا کی جا رہی ہیں اور جگہ جگہ مجالس اور تعزیتی جلسے منعقد کئے جا رہے ہیں۔
-
صدائے عشق - دستاویزی پروگرام
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱نشرہونے کی تاریخ 03/ 06/ 2021