-
بارہ فروردین تاریخ انسانیت کی آزادی و حریت پسندانہ مجاہدت کا دن
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵ایرانی کیلینڈر کی تاریخ بارہ فروردین ایران میں یوم اسلامی جمہوریہ ہے اور ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین 1358 ھجری شمسی یعنی 1979 عیسوی کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی۔
-
آيۃ اللہ سیستانی کا موقف، امام خمینی اور امام خامنہ ای کی راہ کے مطابق ہے: عراقی گروہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳عراق کے ایک گروہ عہداللہ نے پوپ فرانسس سے ملاقات میں آیۃ اللہ سیستانی کے حالیہ موقف کی قدردانی کی ہے اور کہا ہے کہ یہ موقف فعل اور عمل میں امام خمینی (رح) اور آيۃ اللہ خامنہ ای کی راہ اور ان کے نظریات کے مطابق ہے۔
-
باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ اور ظالم حکمران
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳ظالم و جابر حکمران مشاہدہ کر رہے تھے کہ اگر امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو آزاد رکھا جائے تو اُن کا جینا حرام کر دیں گے۔ اور ممکن ہے کہ ایسا زمینہ فراہم ہو جائے کہ قیام کریں اور سلطنت کا تختہ اُلٹ ڈالیں۔ اِسی لیے انہوں نے مہلت نہیں دی اگر مہلت دی ہوتی تو بغیر کسی شک کے(کہا جاسکتا ہے کہ) امام علیہ السلام قیام کرتے! آپ کو اِس میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو فرصت مل جاتی تو آپ علیہ السلام قیام کرتے اور غاصب حکمرانوں کے نظام کی بنیاد کو اُلٹ دیتے۔
-
اسلامی انقلاب کی بدولت دفاعی صنعت میں ایران خود کفیل
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰وزیردفاع ایران کا کہنا ہے کہ آج ہم اپنی دفاعی صنعت میں 800 سے زیادہ دفاعی مصنوعات خود بنا رہے ہيں۔
-
تسلط پسندی کی شکست - ڈاکومینٹری
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰نشرہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2021
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد - ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹امام خمینی (رح) سے فضائیہ کے جوانوں کی بیعت کے تاریخ ساز دن کی یاد میں سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایران کی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ خیال رہے کہ ۷ فروری سنہ ۱۹۷۹یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے ساتھ بیعت کرتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا تھا۔ یہ واقعہ صحیفۂ انقلاب کا ایک اہم ورق شمار ہوتا ہے۔
-
عراق میں عشرۂ فجر کی تقریبات کا سلسلہ جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴عراقی عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے عشرہ فجر کی تقریبات کا انعقاد کیا۔
-
عشرہ فجرکا پانچواں دن تاریخ کے آئينے میں
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰آج ایران میں عشرہ فجر کا پانچواں دن ہے، بیالیس سال قبل سولہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق پانچ فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اسلامی حکومت کے قیام کی جانب پہلا عملی قدم اٹھایا گیا۔ تہران کے علوی ہائی اسکول کے آڈیٹوریم میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ایران کی عبوری حکومت کے وزیراعظم کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔
-
امام خمینی کی ملک واپسی اور عوام کا پر جوش استقبال+ ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸حضرت امام خمینی (رح) 42 سال قبل آج ہی کے دن تقریبا 15 سال جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے بعد ایران واپس تشریف لائے۔
-
قاسم سلیمانی جیسوں کی تربیت انقلاب اسلامی کا کارنامہ ۔ ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷ہمارے عظیم قائد امام خمینی (رہ) نے جنگ کے ایک اہم واقعے پر ایک کامیاب فوجی آپریشن کے بعد ایک پیغام دیا۔ اس پیغام میں یہ نکتہ تھا کہ اسلامی انقلاب کی سب سے بڑی اور فیصلہ کن فتح ان جوانوں کی تربیت ہے۔ وہ (قاسم سلیمانی) اسلام اور مکتب امام خمینی کے پروردہ افراد کا ممتاز نمونہ تھے۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ میں گزاری۔ شہادت ان طویل برسوں پر محیط ان کی جدوجہد کا انعام تھا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)