SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکا

  • ایران۔امریکہ مذاکرات اچھی شروعات، اعتماد سازی کے لیے طویل سفر درپیش: سید عباس عراقچی

    ایران۔امریکہ مذاکرات اچھی شروعات، اعتماد سازی کے لیے طویل سفر درپیش: سید عباس عراقچی

    Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ مذاکرات کواچھی شروعات قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقوں کے درمیان اعتماد سازی کے لیے طویل سفر طے کرنا ہو گا۔ دریں اثنا، عباس عراقچی نے الجزیرہ فورم سے خطاب میں کہا کہ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ کسی سیاسی کھلاڑی کو قانون سے بالاتر کام کرنے کی اجازت دے کر کوئی خطہ مستحکم رہ سکتا ہے ۔

  • عمان ؛ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے آج  کے بالواسطہ مذاکرات اپنےاختتام کو پہنچ گئے

    عمان ؛ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے آج کے بالواسطہ مذاکرات اپنےاختتام کو پہنچ گئے

    Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸

    عمان میں ہونے والے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات آج اپنے اختتام کو پہنچ گئے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مذاکرات کو اچھے آغاز سے تعبیر کیا ہے، ایران کے جوہری معاملے پر یہ مذاکرات عمان کے تعاون سے بالواسطہ طور پر انجام پائے۔ ان مذاکرات کے سلسلے میں عالمی ردعمل بھی سامنے آ رہا ہے۔

  • حجاب کو عقیدت، شناخت اور فخر کی علامت قرار دینے والی پوسٹ پر نیویارک سٹی کے میئر کو شدید ردِعمل کا سامنا

    حجاب کو عقیدت، شناخت اور فخر کی علامت قرار دینے والی پوسٹ پر نیویارک سٹی کے میئر کو شدید ردِعمل کا سامنا

    Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲

    نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی کو حجاب کو عقیدت، شناخت اور فخر کی علامت قرار دینے والی پوسٹ پر شدید ردِعمل کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

  • ایران: امریکہ کے ساتھ مذاکرات صرف ایٹمی موضوع پر ہوں گے

    ایران: امریکہ کے ساتھ مذاکرات صرف ایٹمی موضوع پر ہوں گے

    Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۰

    مصر میں ایران کے مفادات کے تحفظ کے دفتر کے سربراہ مجتبی فردوسی پور نے زور دیکر کہا ہے کہ عمان میں ہونے والے مذاکرات کا موضوع صرف اور صرف ایٹمی معاملہ ہے۔

  • امریکی شہر لاس اینجلس میں کار حادثہ، کئی افراد ہلاک

    امریکی شہر لاس اینجلس میں کار حادثہ، کئی افراد ہلاک

    Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۹

    امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر گروسری اسٹور میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات؛ عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے+ ویڈیو

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات؛ عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے+ ویڈیو

    Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کے مقصد سے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔

  • ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو،خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو،خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

    Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵

    مصر نے ایران اور امریکہ کے اختلافات کے سفارتی حل کے لئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے

  • انداز جہاں: ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ

    انداز جہاں: ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/04

  • انداز جہاں: پاکستان اور ایران کے خلاف صیہونی سازش

    انداز جہاں: پاکستان اور ایران کے خلاف صیہونی سازش

    Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/04

  • انداز جہاں: غزہ کی تازہ ترین صورتحال

    انداز جہاں: غزہ کی تازہ ترین صورتحال

    Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/02/03

Show More
خاص خبریں
  • خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے

    خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے

    ۱۹ minutes ago
  • عمران خان کو اسپتال منتقل نہ کرنے پر تشویش؛ پنجاب بار کونسل کے 19 ارکان کا دوٹوک مؤقف

  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS