-
ہارورڈ یونیورسٹی کو ٹرمپ کی ایک اور دھمکی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴امریکی صدر ٹرمپ نے فلسطین دشمنی میں ہاروڈ یونیورسٹی کے خلاف ایک اور اقدام کا اعلان کردیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا دورہ ایران، وزیرخارجہ عراقچی کے ساتھ ملاقات + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات کے لیے بدھ کی شام تہران پہنچے۔
-
ارجنٹینا کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ایران کے سرکاری عہدیداروں کے خلاف ارجنٹینا کے اٹارنی کے بین الاقوامی اصولوں کے منافی اقدام کے بعد تہران میں ارجنٹینا کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا
-
انداز جہاں: فلسطین کے حق میں عالمی مظاہرے
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/15
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پائے گا: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعلی بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
پابندیوں کی زبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا امکان نہیں؛ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ امریکہ کے ساتھ دوسرے دور کے مذاکرات کے مقام کا ابھی تک تعین نہیں ہوا ہے۔
-
یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری، 6 شہید اور متعدد زخمی + ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۵یمنی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکہ نے یہ حملہ یمن کے صوبہ صنعا میں واقع ٹائلس بنانےکےایک کارخانے پر کیا ہے۔ حملے میں 6عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہيں۔
-
انداز جہاں: ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/13
-
امریکی صدر ٹرمپ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات پر دیا بڑا بیان
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات تعمیری رہے، دوسرا دور سنیچر 19 اپریل؛ عراقچی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عمان میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی کچھ تفصیلات پیش کیں۔