-
ایرانی عوام ہی اسلامی انقلاب کے ستون ہیں: اسپیکر قالیباف
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ عشرہ فجر کی تقریبات پورے ملک میں شروع ہوگئی ہیں اور عشرہ فجر کے پہلے دن اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں اور تقریبات منعقد ہوئیں جبکہ عشرہ فجر کے آغاز کی مرکزی تقریب تہران میں امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے حرم میں منعقد ہوئی
-
ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا پہلا دن، اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
صدائے عشق - دستاویزی پروگرام
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰نشرہونے کی تاریخ 07/ 02/ 2023
-
قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ کے ایام ’’عشرۂ فجر‘‘ کی آمد پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ آج صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) اور شہدا کے مزارات پر حاضری دی، وہاں نماز ادا کی، قرآن مجید کی تلاوت کی اور ان کے بے مثال اور تاریخی کارناموں پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
عشرۂ فجر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے عشرۂ فجر کی آمد کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
دشمنوں کی سازشوں اور فتنوں کے باوجود، اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن: صدررئیسی
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰صدر رئیسی نے کہا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا عوام پر مکمل بھروسہ تھا اور آج بھی یہ انقلاب عوام کی امنگوں کے مطابق مستقبل کی جانب گامزن ہے۔
-
امریکہ مکاراورایرانی عوام و اسلامی نظام کا دشمن ہے: وزارت خارجہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کچھ عرصے قبل ایران میں ہونے والے ہنگاموں میں امریکہ کو ملوث قرار دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کی مکاری کی پوری اور طویل تاریخ ہے۔
-
یوم بصیرت، انقلاب اسلامی اور قیادت سے اپنے اعلان وفاداری کا دن (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸نو دے مطابق 30 دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے حامل ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
-
کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام نے اجتماع کیا اور ourleader# کے حامل پوسٹروں کے ساتھ نظام اسلامی اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے میں فوج کے کردار پر تاکید
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ہماری فوج وطن کے دفاع میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔