-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی جدیدترین تجاویز مذاکرات کی میز پر، یورپ، چین اور روس کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸ایران کی تجاویز کا جائزہ لینے کے لئے ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور پانچویں روز بھی جاری رہا اور اس سلسلے میں مختلف فریقوں نے پس میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکا کے منہ پر ایران کا اسمارٹ طمانچہ!!!
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳ایران نے امریکا کی بائیڈن انتظامیہ کے منہ پر بڑا اسمارٹ طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
ویانا میں ایران کے سینیئر مذاکرات کار سے یورپی فریقوں کی ملاقات مفید رہی، برطانیہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸برطانیہ کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے ویانا میں ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار کے ساتھ تینوں یورپی فریقوں کی طویل ملاقات کو مفید اور تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے تعلق سے امریکی حکام کے متضاد بیان پر ایران کا ردعمل
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا میں آٹھویں دور کے مذاکرات جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۸ویانا میں پابندیوں کی منسوخی کے لئے ایران اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان آٹھویں دور کے مذاکرات کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری ہے ۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے بغیر جوہری معاہدہ بے سود ہے: علی شمخانی
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ ماضی کے تجربہ سے ثابت ہوتا ہے کہ پابندیوں کے جامع و موثر طریقے سے ہٹے بغیر جوہری معاہدے جے سی پی او اے سے پایدار اقتصادی مفادات کی توقع ایک سراب کے مانند ہے۔
-
ایرانی مذاکرات کار ٹیم آج ویانا روانہ ہو رہی ہے
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے بتایا کہ ایرانی مذاکرات کار ٹیم منگل کے روز ویانا روانہ ہوگی۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
جس سمجھوتے میں سبھی پابندیوں کا خاتمہ نہ وہ اچھے سمجھوتے کی بنیاد نہیں بن سکتا : شمخانی
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نےکہا ہے کہ ایک اچھا سمجھوتہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب سبھی پابندیاں ختم اور زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے والی پالیسوں کو ترک کردیا جائے گا۔