• دلوں کی ڈھارس!۔ پوسٹر

    دلوں کی ڈھارس!۔ پوسٹر

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸

    آجکل مشکلات اور مصائب و آلام کا ستایا ہوا انسان سکون اور اطمینان کی تلاش میں ہے اور وہ اسے حاصل کرنے کے لئے سب کچھ اپنا لیتا ہے سوائے اپنے بنانے والے کے بتائے ہوئے نسخے کے،نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اسے تمام تر کوشوں کے باوجود آرام و سکون میسر نہیں ہوتا۔ قرآن کریم نے انسان کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اگر تم سکون قلب چاہتے ہو تو یاد رکھو کہ دلوں کو قرار صرف یاد خدا سے آتا ہے۔

  • جب پوتین نے صدر ایران کو سلام کیا+ ویڈیو

    جب پوتین نے صدر ایران کو سلام کیا+ ویڈیو

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵

    صدر ایران ڈاکٹر ابراہیم رئیسی روس کا اپنا سرکاری دورہ مکمل کرکے جمعہ کی علی الصبح واپس تہران پہنچ گئے۔

  • داعش کے کمانڈر کا شکار+ ویڈیو

    داعش کے کمانڈر کا شکار+ ویڈیو

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲

    عراق میں حالیہ دنوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملوں میں تیزی آئی ہے۔

  • اب کشتی بھی ہوا میں اڑا کرے گی!!!

    اب کشتی بھی ہوا میں اڑا کرے گی!!!

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰

    اٹلی کے ’لازارینی ڈیزائن اسٹوڈیو‘ نے ایک ایسی پرآسائش اور دیوقامت کشتی کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو ہوا میں اُڑے گی اور پانی پر اُتر سکے گی۔ اسے ’ایئر یاٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔

  • فاطمہ سلام اللہ علیہا ۔ پوسٹر/ احادیث

    فاطمہ سلام اللہ علیہا ۔ پوسٹر/ احادیث

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    ۲۰ جمادی الثانی دختر رسولِ خدا حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔

  • ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں، اہمیت اور اغراض و مقاصد (مقالہ)

    ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں، اہمیت اور اغراض و مقاصد (مقالہ)

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰

    ایران، روس اور چین نے جمعہ اکیس جنوری کو "   2022 میرن سیکورٹی بیلٹ  (2022 Marine Security Belt) کے نام سے موسوم دوسری مشترکہ بحری مشقیں انجام دیں۔

  • سوشل میڈیا سے جڑے بچے بے شمار خطرات کی زد پر۔ کارٹون

    سوشل میڈیا سے جڑے بچے بے شمار خطرات کی زد پر۔ کارٹون

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶

    آن لائن کلاسز یا دیگر اسباب کے تحت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے جڑنے والے ناپختہ ذہن کے مالک بچے ان دنوں بے شمار خطرات کی زد پر آ چکے ہیں جس پر ماہرین تعلیم و تربیت نے اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایسے میں بچوں کے والدین اور سرپرستوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بڑی درایت و ہوشیاری کے ساتھ انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پر انکی سرگرمیوں کی نگرانی کریں اور انہیں تباہ کن اور مہلک خطرات میں پڑنے سے روکنے کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔

  • ایران کے ساتھ دو بڑی طاقتوں کی فوجی مشقیں۔ ویڈیو

    ایران کے ساتھ دو بڑی طاقتوں کی فوجی مشقیں۔ ویڈیو

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    "میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔

  • جگر پاروں کے فراق میں یمنی ماں کی دہاڑیں، آل سعود...!

    جگر پاروں کے فراق میں یمنی ماں کی دہاڑیں، آل سعود...!

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰

    امریکی، سعودی، اماراتی اتحاد نے یمن میں اپنی پے در پے شکست کے بعد اب رہائشی علاقوں پر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں۔ گزشتہ دنوں صوبۂ صعدہ کے مرکزی جیل سمیت ایک رہائشی علاقے پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں دسیوں شہید و زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔ اپنے جگر پاروں کے جنازے پر یمنی ماؤں کی دلخراش فریاد سنیئے!

  • سوشل میڈیا کا گھریلو تعلقات پر اثر ۔ کارٹون

    سوشل میڈیا کا گھریلو تعلقات پر اثر ۔ کارٹون

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    سوشل میڈیا نے انسانی زندگی پر اپنے مثبت اثرات کے ساتھ ساتھ بہت سے منفی اثرات بھی مرتب کئے ہیں۔