• قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ویڈیو

    قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ویڈیو

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹

    قائد انقلاب اسلامی نے عالم ربانی، سالک راہ توحیدی، آیت اللہ حسن زادہ آملی رحمت اللہ علیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ ذو الفنون اور ابوالفضائل کہلانے والے علامه‌ حسن‌ زاده‌‌ آملی ہفتے کی شب اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔

  • آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    آیت اللہ حسن زادہ آملی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے عالم ربانی اور رہرو مسلک توحید آیۃ اللہ حسن زادہ آملی کے انتقالِ پُر ملال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • یمنی میزائل سے سعودی فوجی اڈہ جہنم بن گیا۔ ویڈیو

    یمنی میزائل سے سعودی فوجی اڈہ جہنم بن گیا۔ ویڈیو

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱

    یمن؛ صوبہ مآرب کے کئی شہروں پر یمنی فورسز کا تسلط ہو جانے کے بعد یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جنوبی مآرب میں سعودی آلہ کاروں اور مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ عناصر کے ایک اہم ٹھکانے پر یمن کی قومی حکومت نے ایک میزائل حملہ بھی کیا ہے۔

  • ایران، ذکرِ شہید و شہادت سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ ویڈیو

    ایران، ذکرِ شہید و شہادت سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ ویڈیو

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱

    آج ۲۵ ستمبر کو صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران نئے تعلیمی سال کا گھنٹی بجا کر آغاز کر دیا گیا۔

  • نتن یاہو کے خلاف گواہی دینے والے کی مشکوک موت+ کارٹون

    نتن یاہو کے خلاف گواہی دینے والے کی مشکوک موت+ کارٹون

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے ترکی کے نزدیک ایک پرائیویٹ ہوائی جہاز کے مشکوک  حالت میں حادثے کا شکار ہونے اور اس حادثے میں دو افراد کی ہلاکت کی خبر دی۔

  • سفر عشق+ ویڈیو

    سفر عشق+ ویڈیو

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵

     سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ میں دسیوں لاکھ عراقیوں کے علاوہ عراق میں موجود ہزاروں غیر ملکی بھی اربعین مارچ میں شریک ہیں۔

  • سعودی ایجنٹوں کا شکار کرتے یمنی جوان+ ویڈیو

    سعودی ایجنٹوں کا شکار کرتے یمنی جوان+ ویڈیو

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴

    یمن میں انقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر یمنی فوج اور رضاکار فورس نے جنگ کے میدان میں اپنی کامیابیوں کے متعدد ویڈیو جاری کئے ہیں۔

  • سوئے کربلا رواں دواں ہیں حسینی پروانے۔ ویڈیو

    سوئے کربلا رواں دواں ہیں حسینی پروانے۔ ویڈیو

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲

    کربلائے معلیٰ کی جانب اربعین مارچ اور اس میں شریک زائرین کرام کی خدمت کا سلسلہ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔