Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴ Asia/Tehran

یمن میں انقلاب کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر یمنی فوج اور رضاکار فورس نے جنگ کے میدان میں اپنی کامیابیوں کے متعدد ویڈیو جاری کئے ہیں۔


سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے تازہ ویڈیو میں سعودی ایجنٹوں کا شکار کرتے ہوئے یمنی فورس اور رضاکار فورس کو دکھایا گیا ہے۔

سعودی عرب نے اپنے کچھ عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر یمن پر 26 مارچ 2015 سے حملے شروع کر رکھے ہیں لیکن  ان تمام برسوں کے دوران سعودی عرب اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے جبکہ یمنی فورس اور رضاکار فورس نے جارح اتحاد کے خلاف متعدد کامیابیاں حاصل کیں اور جارحین سے ملک کے متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔

ٹیگس