-
یہ اردوغان کو کیا ہو گیا؟ ایک طرف اسرائیل سے رشتے بڑھانے کی خواہش اور دوسری طرف افغانستان میں فوجی مداخلت کی تمنا، کہیں ترکی کے لئے دلدل نہ بن جائے افغانستان
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵طالبان نے فوری اور سخت لہجے میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو خبردار کیا ہے جو امریکا کے ساتھ ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں جس کے تحت وہ نیٹو کے سارے فوجیوں کے افغانستان سے انخلا کی صورت میں بھی اپنے فوجیوں کو اس ملک میں باقی رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سرزمین حجاز میں حج کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد فرزندان اسلام نے با ضابطہ طور پر مناسک حج کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔ ویڈیو میں حجاج کرام کو خانۂ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
بغیر پڑھے لکھے کچھ نہیں ہو سکتا! ۔ پوسٹر
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰بغیر پڑھے لکھے کچھ نہیں ہوگا! کسی کو یہ نہیں سوچنا چاہئے کہ پڑھے لکھے بغیر ہم دین کی خدمت کر لیں گے، یہ نہیں ہو سکتا،بغیر پڑھے لکھے خدمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا! (رہبر انقلاب اسلامی / 3/03/1990)
-
کیا وجہ ہے کہ ہندوستان طالبان سے مذاکرات کر رہا ہے؟
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲پاکستان کے مشہور تجزیہ نگار اور صحافی حامد میر نے واشنگٹن پوسٹ میں ایک مقالہ لکھا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ بیس سال پہلے کوئی یہ سوچ بھی نہيں سکتا تھا کہ طالبان اور امریکا کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوں گے۔
-
ایسے بھی ہیلی کاپٹر استعمال کیا جا سکتا ہے؟
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲افغانستان میں جاری فوجی کشیدگی کے درمیان طالبان نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں فوجی ہیلی کاپٹر کو ٹرک کی طرح استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
-
شوگر میں مبتلا افراد کے لئے ایک خوشخبری
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲سائنسدانوں نے اب ایک ایسی چپ تیار کر لی ہے جو بدن کو زخمی کئے بغیر خون میں موجود شوگر کی مقدار کا پتہ لگا لیتی ہے۔
-
خود کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک مت کرو! ۔ پوسٹر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳قرآن کریم صاحبان ایمان کو متنبہ کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: لَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ؛ خود کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک مت کرو! (سورۂ بقرہ، آیت ۱۹۵)
-
بگرام چھاؤنی، جہاں افغانستان کی تاراجی کے فیصلے کئے جاتے تھے۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸افغانستان میں امریکی دہشتگردی کا ایک اہم مرکز جدید ترین وسائل و آلات سے لیس بگرام فوجی چھاؤنی تھی جسے افغانستان کے اندر امریکی دہشتگردوں کے ایک فوجی شہر کا نام بھی دیا جا سکتا ہے۔ امریکہ کے انخلا سے قبل تک یہ ایک پر اسرار فوجی چھاؤنی ہوا کرتی تھی جس کے اندر کی اطلاعات بہت شاذ و نادر اور وہ بھی بڑے محدود پیمانے پر ہی دستیاب ہو پاتی تھیں۔ مگر اب افغانستان سے امریکی دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد اس کا مکمل کنٹرول افغان فورسز کے ہاتھوں میں آگیا ہے اور اس کے بارے میں بہت سے حقائق روشن ہوتے جا رہے ہیں۔
-
امریکی سفارتکار چوری کرتے پکڑا گیا۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰حال ہی میں روس نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک امریکی سفارتکار کو ریلوے لائن کے کنارے لگی ایک سگنل لائٹ کو توڑ کر اُسے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو چند ماہ پہلے کی ہے۔ واقعے کے بعد روسی پولیس نے امریکی سفارتکار کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ شمالی روس کے شہر تیور کے قریب اوستاشکوف ریلوے اسٹیشن کے پاس پیش آیا۔
-
حزب اللہ کے جیالوں نے ایسے شکار کیا تھا اسرائیلی فوجیوں کا، جاری کیا ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰حزب اللہ لبنان نے جولائی 2006 مین اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔