-
دو روسی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گيا: یوکرین کا دعوی
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس کی فوج نے کریمیا میں سواستوپول بندر گاہ پر دو روسی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کا بحری تعاون
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے بحر ہند ميں ایران، روس اور چین کی مشترکہ گشت کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ ہی صیہونی حکومت کو غزہ پر جارحیت کی ترغیب دلا رہے ہیں: یمن
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ صرف صیہونی حکومت کی حمایت میں یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی ترغیب دلا رہے ہیں۔
-
یمن نے خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر کتنے حملے کئے؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱امریکہ کے نائـب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں حوثیوں نے گذشتہ سال نومبر سے اب تک خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر پچاس بار حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ سے مقابلے کے لئے یمن کی نئی حکمت عملی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸یمن نے بحیرہ احمر میں اسرائیل مخالف آپریشن جاری رکھتے ہوئے، امریکا اور برطانیہ کے مقابلے کے لئے نئی حکمت عملی اپنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کا بڑا اعلان، بحر ہند سے گذرنے والا اسرائیل اور اس سے متعلق بحری جہاز یمنی میزائلوں کے نشانے پر
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴یمن نے بحر ہند میں بھی ان جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا ہے جو صیہونی حکومت کی ملکیت ہوں یا اس کے لئے کام کرتے ہوں
-
ایران چین اور روس کی فوجی مشقیں اختتام پذیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳ایران چین اور روس کی میری ٹائم 2024 سیکیورٹی بیلٹ مشقیں اختتام پذیر ہوگئيں ۔
-
بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی کارروائیاں
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشن نے جمعے کو یمنی ساحل کے قریب ایک اور حملے کی خبر دی ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا پیغام کیا ہے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2024 کے زیر عنوان ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔