-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹امریکی و برطانوی جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی جارحیت کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے صوبہ الحدیدہ کے الصلیف شہر کی غیر عسکری بندرگاہ راس عیسی پر چار بار بمباری کی ہے۔
-
برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے پھوٹ پڑے، متعدد افراد گرفتار (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶برطانیہ کے شہر لیڈز میں ایک خاندان کے بچوں کو سوشل کیئر میں لیے جانے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔
-
یمن کے خلاف امریکی و برطانوی جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰جارح امریکی و برطانوی اتحاد کے جنگي طیاروں نے آج صبح مغربی یمن کے الحدیدہ انٹرنیشنل ہوائی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے
-
لندن کے دل میں گونجی اللہ اکبر اور یا حسین کی صدا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹دس محرم الحرام یعنی عاشورا کے موقع پر ہزاروں شیعہ اور عاشقان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے منگل کی سہ پہر وسطی لندن کی گلیوں میں جلوسہائے عزا نکال کر شہدائے کربلا کا ماتم کیا۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی یمن کےعلاقوں پر بمباری
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے شمال مغربی علاقے پر بمباری کی ہے
-
یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب خوفناک دھماکے
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹باخبر ذرائع نے یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب دو دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی روکے جانے کا عالمی مطالبہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے صیہونیت مخالف مظاہرے کر کے غزہ میں جارح اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینوں کی نسل کشی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے فلسطین کے حامی امیدوار
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۴برطانیہ کے عام انتخابات میں پانچ فلسطین کے حامی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ: کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵برطانیہ میں لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کی پالیسی مسترد، کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے زبردست کامیابی حاصل کر کے کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ کردیا۔