-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
الزام عائد کرنے کے بجائے ٹرمپ حقیقت تسلیم کریں: وزارت خارجہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ڈونلڈ ٹرمپ نےعراق میں اپنے التاجی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار تہران کو قرار دیا جس پر اسلامی جمہوریہ ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران مخالف پابندیاں ختم کرائے اقوام متحدہ: ظریف
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے نام ایک خط میں ایران مخالف امریکہ ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانوی وزیر خارجہ اپنی حد پہچانیں: ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ کی یہ حیثیت نہیں کہ وہ ایران کو بتائیں کہ اسے کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں کرنا چاہئے ۔
-
دنیا امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا مقابلہ کرے: ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی ۔
-
امریکی حکومت، دھوکے باز، مکار اور حواس باختہ ہے: موسوی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱ایران نے کورونا وائرس کی روک تھام کے تعلق سے امریکی حکومت پر خود امریکی سیاستدانوں کی جانب سے ہونے والی نکتہ چینی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹرمپ حکومت کے فریبکارانہ رویہ پر تنقید کی ہے۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳کابل میں وحدت اسلامی پارٹی کے بانی کی برسی کے پروگرام کے دوران وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری۔
-
ایران علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا: عباس موسوی
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران علاقے میں کشیدگی نہیں چاہتا کہا کہ ایران ایک طاقتور ملک ہے اور اگر کوئی کام کرے تو اس کی ذمہ داری بھی قبول کرتا ہے۔