-
تیل کی قیمتیں زیرو سے نیچے، ایران پہلے سے ہی تیار تھا ان حالات کے لئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایران پہلے ہی ان حالات کے لئے تیار تھا کہ تیل کی آمدنی بالکل رک جائے۔
-
ستارہ خلیج فارس آئل ریفائنری کی پیداواری گنجائش میں اضافہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹ایران کی ستارہ خلیج فارس ریفائنری کی پیداواری گنجائش میں ساٹھ ہزار بیرل یومیہ کا اضافہ کیا جائے۔
-
تیل کی پیداوار کم کرنے پرعالمی سطح پر اتفاق
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ 22 ممالک نے روزانہ 10 ملین بیرل تیل کی پیداوار کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے بجٹ میں تیرہ ارب ڈالر کی کٹوتی
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲تیل کی عالمی قیمتوں میں بے تحاشہ کمی کے پیش نظر سعودی عرب نے ملک کے جنرل بحٹ میں تیرہ ارب ڈالر کی کمی کردی ہے۔
-
ایران نے پٹرول اور ڈیزل، اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کردیا
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹ایران نے ہائی آکٹن اور ڈیزل سمیت مختلف اقسام کا ایندھن، انرجی اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا کانوائے شمال مشرقی شام کے قامشلی شہر میں داخل
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶امریکہ کا ایک فوجی کانوائے شمال مشرقی شام کے قامشلی شہر میں داخل ہوگیا ہے
-
آل سعود کا دغاباز دوست،امریکا! ۔ کارٹون
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵سعودی عرب کی معروف آئل کمپنی آرامکو پر یمنی فورسز کے بمبارڈرون کے ذریعے انجام پانے والے جوابی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تر بے شرمی کے ساتھ یہ کہا کہ اگر سعودی عرب ہم سے اپنی سیکورٹی چاہتا ہے تو اسے اور پیسے خرچ کرنا ہوں گے اور اس کام کی قیمت اسے ادا کرنی ہوگی۔یاد رہے کہ ٹرمپ قبیلۂ آل سعود کو دودھیا گائے سے تعبیر کرتے ہیں اور ایرانوفوبیا جیسے مختلف ہتھکنڈوں اور بہانوں سے، آل سعود کو پیٹرو ڈالر ادا کرنے پر مجبور کرتے رہتے ہیں۔
-
برطانوی لٹیرے ۔ کارٹون
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶برطانوی بحریہ نے ایرانی تیل کو شام کے لئے لے جا رہے ’’گریس ۱‘‘ نامی روسی جہاز کو آبنائے جبل الطارق میں روک لیا۔اس اقدام پر ایران کی وزارت خارجہ نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سمندری ڈکیتی سے تعبیر کیا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ برطانیہ نے امریکہ کے اشارے پر یہ غیر قانونی قدم اٹھایا ہے۔
-
شام جا رہے آئیل ٹینکر کو روکنا، ایک قوم کا گلا گھونٹنے اور اس کی زندگی کو سخت کرنے کی کوشش، اس واقعے میں کیا ہے مصر کا کردار؟
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱آبنائے جبل الطارق میں برطانوی بحریہ نے پاناما کے پرچم کے ساتھ جا رہے سپر آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا جس پر تین لاکھ ٹن ایرانی تیل لوڈ تھا ۔
-
تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر پٹرولئم بیژن نامدار ژنگنے نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے۔