-
مذاکرات کے تعلق سے امریکہ بالکل ناقابل اعتبار ہے ، ایران
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے اس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
پاکستانی عہدیدار کی جانب سے ایران مخالف امریکی اقدام کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸پاکستانی سینیٹر اور ایران و پاکستان دوستی گروپ کے کوآرڈینیٹر عبدالقیوم خان نے ایرانی تیل کے خریداروں کو دیئے گئے استثنا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے امریکی اقدام پر تنقید کی ہے۔
-
ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں کی جانب سے امریکی اقدام کی مخالفت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱ایرانی تیل کے خریدار ایشیائی ملکوں چین، جنوبی کوریا، ہندوستان، جاپان اور ترکی نے ایران سے تیل کی خریداری کے تعلق سے دیئے گئے استثنا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے امریکی فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عوام دشمنی ہیں، روس
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳روس نے ایرانی تیل کی فروخت پر امریکی پابندیوں کو عوام دشمنی قرار دیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات کو صفرتک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیر پیٹرولیم
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکا کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔
-
تیل کا کھیل، وینزوئیلا میں امریکا کا خطرناک کھیل اور ایران کا کردار+ مقالہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰ایران کے تیل پر پابندی، امریکا کی ناکامی، وینزوئیلا کے حالات اور امریکی سازشوں کے خلاف ایران – روس تعاون ... تیل کے اس کھیل کو سمجھیں....
-
عراق، تہران بغداد کے مابین تعلقات کے فروغ کا خواہاں
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷عراق کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات علاقائی امن و استحکام کے مفاد میں ہیں۔
-
ایران کی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات تین ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔
-
اوپک اجلاس کے موقع پر امریکی سرگرمیاں مداخلت پسندانہ ہیں: ایران
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اوپک کے رکن ممالک کے نمائندوں کے ساتھ ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی کی ملاقاتوں کو غیر ضروری اور مداخلت پسندانہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی تیل می برآمدات روکنے میں امریکی ناکامی
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۶سحر نیوز رپورٹ