-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل عطر کی شیشی توڑنے کے مترادف تھا: سفیر بولیویا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱لاتینی امریکہ کے چار سامراج مخالف اور انقلابی ملکوں کے سفیروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی امن کا ہیرو قرار دیا ہے۔
-
ایران کی انتقامی کارروائی کے آغاز کو دو سال ہو گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ہاتھوں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، عراق میں امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کےمیزائل حملے کو دو سال بیت رہے ہیں لیکن امریکی حکام شروع ہی سے اس بارے میں بدستور حقائق کو آشکار کرنے سے گریزاں ہیں۔
-
امریکہ افغانستان سے زیادہ ذلت کے ساتھ عراق سے بھاگے گا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں سے انتقام کی زمین ان کے گھروں کے اندر سے ہموار کر رہے ہیں
-
ام ابیہا کے شیدائی تھے قاسم سلیمانی۔ ویڈیو+اردو ترجمہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰سردار اسلام، محاذ استقامت کے عظیم اور محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام سے ایک خاص اور والہانہ عقیدت رکھتے تھے جو انکے اخلاق و کردار میں بھی خوب نمایاں تھی۔ اپنے وطن کرمان میں انہوں نے بیت الزہرا نامی ایک حسینیہ تعمیر کروایا تھا جہاں ہر سال ایام فاطمیہ کے موقع پر نہایت باوقار انداز میں مجالس عزا کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے تئیں انکی والہانہ عقیدت ملاحظہ فرمائیں۔
-
جنرل سلیمانی ایک خدائی تحفہ تھے: فلسطینی رہنما
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ زیاد النخالہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو استقامتی محاذ کے لئے ایک تحفہ الٰہی قرار دیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے برعکس نتائج نکلے: میڈل ایسٹ آئی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۱میڈل ایسٹ آئي ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے نتائج امریکا اور اسرائیل کے لئے برعکس نکلے۔
-
جنرل سلیمانی نے بہت سخت حالات میں عراق کا ساتھ دیا: عراقی صدر
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۶عراقی صدر کا کہنا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے بہت ہی سخت اور پیچیدہ حالات میں عراقی قوم کا ساتھ دیا۔
-
چین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم قرار دے دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے ہاتھوں ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم کا واضح مصداق قرار دیا ہے۔
-
مسلح افواج کے سربراه کا سردار محاذ استقامت کو خراج عقیدت
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کا عالمی پیغام
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲نشرہونے کی تاریخ 04/ 01/ 2022