-
بین الحرمین میں یاد کئے گئے ابو مہدی اور قاسم سلیمانی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱استقامتی محاذ کے دو عظیم کمانڈر اور جگری دوست، ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق کی عوام رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس رواں برس تین جنوری کو بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ اس سال پہلا ایسا محرم تھا کہ مظلوم کربلا کے یہ حقیقی چاہنے والے اس دنیا میں نہ تھے۔ یہی احساس سبب بنا کہ مقامات مقدسہ بالخصوص کربلا کی تاراجی کا خواب دیکھنے والے تکفیری ٹولے داعش کو شکست دینے والے ان دو سورماؤں کو روز عاشور بین الحرمین یاد کیا گیا۔
-
ٹرمپ کا دعوی، ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ایران بہت کمزور ہوا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ایران نمایاں طور پر کمزور ہوا ہے۔
-
شامی صدر اور عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر کی ملاقات
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵شام کے صدر اور عراق کے الحشد الشعبی ادارے کے سربراہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اور اقتصادی و سیکورٹی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی تباہ کن میزائل تیار کر لیا گیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۷آج صدر جمہوریہ ڈاکٹر روحانی کے ہاتھوں حاج قاسم سلیمانی بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی گئی جسے بہت کم وقت میں چلانے کے لیے آمادہ اور فائر کیا جا سکتا ہے۔ یہ میزائل تیز رفتاری کے ساتھ ریڈار کی رینج میں آئے بغیر چودہ سو کلومیٹر کی حدود میں طے شدہ ہدف کو پوری اکیوریسی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ بیلسٹک میزائل مکمل طور پر ٹیکٹیکل ہے اور دنیا میں مروجہ میزائلوں کے برخلاف ایرو ڈائنامک کنٹرول سسٹم پر استوار ہے جس کی دنیا میں کوئی مثال موجود نہیں۔
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی نامی تباہ کن میزائیل تیار کر لئے گئے
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے دفاعی صنعتوں کے قومی دن کے موقع پر متعدد دفاعی منصوبوں کی رونمائی اور ان کا افتتاح کیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی کے قتل کا ذمہ دار امریکہ ہے: اقوام متحدہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷اقوام متحدہ نے ایک بار پھر ایران کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو عالمی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
شہدائے مدافع حرم اور جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی زندگی، داعش کا خاتمہ اور مزاحمتی محاذ کی طاقت اور اقتدار نامی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
-
یقینی طور پر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا: جنرل سلامی
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم یقینی طور پر شہید جنرل سلیمانی کے خون کا انتقام لیں گے اور اس مقدس راہ پر، جس کا ایک حصہ انھوں نے طے کر لیا تھا، ان شاء اللہ ہم آخر تک چلتے رہیں گے جو قدس شریف کی آزادی، اسلام کے دشمنوں کی موت اور انھیں اسلامی علاقوں سے باہر نکالنا ہے اور ہم اس راستے میں کہیں بھی نہیں رکیں گے۔
-
تہران میں استقامتی محاذ کے بارے میں نمائش کا آغاز
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰داعش کی حکومت کا خاتمہ اور استقامتی محاذ کی طاقت، کے زیر عنوان نمائش اور شہید قاسم سلیمانی کی خدمات کے بارے میں قائم میوزیم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام ابھی باقی ہے، انتقام بہت شدید ہوگا
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱ایران کے نائب وزیر خارجہ اور عالمی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر حسین عبد اللہیان نے کہا کہ عراق میں واقع امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے صرف جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی کا انتقام تھے۔