-
ایرانی عوام نے ہمیشہ دشمن کے دانت کھٹے کئے ہیں: جنرل باقری
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے مرصاد فوجی آپریشن کو خطرات کے مقابلے میں ایرانی عوام کے اتحاد کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
-
یہاں کبھی داعش کا راج ہوا کرتا تھا ۔ تصاویر
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴عراق کا بڑا شہر موصل جس پر تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش نے نو جون دو ہزار چودہ کو حملہ کر کے اس کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا تھا۔ مگر آج عراق میں داعش کی باضابطہ نابودی کے تین سال بعد شہر کے لوگ تمام تر احساس تحفظ اور اطمینان کے ساتھ دیر رات تک سڑکوں اور بازاروں میں گردش کرتے اور سیر و تفریح میں مصروف رہتے ہیں۔ عراقی عوام کے اس امن و تحفظ کی فراہمی میں عراق کے ہزاروں شہدا کے علاوہ ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی عظیم جانفشانیاں بھی شامل ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا بہیمانہ قتل، امریکہ کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کا بہیمانہ قتل، امریکہ کے لئے کلنگ کا ٹیکہ ہے اور ایرانی قوم کو عراقی حکومت سے شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے معاملے کی بھر پور پیروی کرنے کی توقع ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کے جاسوس کو ایران میں پهانسی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
جواد ظریف نے دورۂ عراق کا آغاز شہید قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز اتوار اپنے دورۂ عراق کا آغاز سپاہ قدس کے سابق کمانڈر، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا۔
-
امریکی بیڑے میں لگنے والی آگ، امریکی جرائم کا نتیجہ ہے: ایران
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگيڈ کے کمانڈر جنرل قاآنی نے ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بیڑے یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں لگی بھیانک آگ، امریکی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کا جواب ہے جو خود امریکی عناصر کے ذریعے دیا گیا ہے۔
-
جامع تعاون منصوبے کے بارے میں ایران چین مذاکرات جاری ہیں: ظریف
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ باہمی تعاون کے جامع پروگرام کے سلسلے میں تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا کے خلاف عدالتی کاروائی پر زور
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا پر مقدمہ چلانے کا عراقی اراکین پارلیمنٹ کا مطالبہ - خصوصی رپورٹ
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد دنیا کی صورتحال خطرناک ہو گئی: اقوام متحدہ رپورٹر
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے دنیا میں امریکہ کے دہشتگردانہ اقدامات خاص طور سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے نتائج کی نسبت خبردار کیا ہے.