-
امریکا کی ریاستی دہشتگردی کی مذمت اور مناسب اقدام کا مطالبہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں ٹرمپ کے خلاف عالمی وارنٹ جاری کئے جانے کے مطالبے نے زور پکڑا
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴عراقی اراکین پارلیمنٹ نے شہید ابومہدی المہندس اور شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے جرم میں امریکہ کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ پر شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کا مقدمہ درج کیا جائے: الفتح اتحاد
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح اتحاد نے عراق کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق کی عوامی تحریک الحشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابومهدی المهندس کے قتل کا مقدمہ اقوام متحدہ میں فوری طور پر درج کرانے کے لئے اقدام کرے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل امریکہ کی ریاستی دہشتگردی ہے: ایران
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے قاسم سلیمانی کے قتل کو امریکہ کی ریاستی دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دہشتگردانہ اقدام کے تعلق سے امریکہ کو بین الاقوامی سطح پر جوابدہ ہونا ہوگا۔
-
ایرانی امن پسند اور صلح طلب قوم
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دنیا میں کسی بھی ملک نے ایران کی طرح امن و صلح کی برقراری میں کردار ادا نہیں کیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا اور زیاده خوف زده
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ شہید قاسم سلیمانی کی حیات سے زیادہ ان کی شہادت کے بعد خوفزدہ ہے ، ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہداف و مقاصد سے جتنا ان کی زندگی میں خوفزدہ تھی، اس سے زیادہ ان کی شہادت کے بعد خوفزدہ ہو گئی ہے۔
-
جنرل سلیمانی کا قتل ایک عالمی دہشت گردانہ جرم ہے: شام
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے امریکا کے ہاتھوں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو ایک عالمی دہشت گردانہ جرم بتایا ہے۔
-
شہید سلیمانی کے اہداف سے امریکا کا خوف ان کی زندگي سے بھی زیادہ ہو گيا
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے بارے میں امریکا کے بعض سابق اور موجودہ حکام کے شرمناک اور گستاخانہ بیانوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قومی ہیرو اور خطے کے امن و سلامتی کے دفاع کے علمبردار کے قتل نے ثابت کر دیا کہ داعش اور دہشت گردی، خطے پر قبضے کے لیے امریکا کے کھیل کا ایک حصہ تھا اور دہشت گردی سے مقابلے کا امریکا کا دعوی پوری طرح سے کھوکھلا اور بے بنیاد ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ پر امریکہ چراغ پا
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بارے میں اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ پر امریکہ چراغ پا ہو اٹھا۔