-
جنوبی کوریا کے نئے صدر مون جے ان
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنے والے لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے مون جے ان نے آج اپنے عہدے کا حلف لیا۔
-
شمالی کوریا کے صدر کو قتل کرانے کا امریکی منصوبہ ناکام
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶شمالی کوریا نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے خفیہ اداروں نے اس ملک کے سربراہ کم جانگ ان کو قتل کرانے کا منصوبہ بنایا تھا جسے ناکام بنادیا گیا۔
-
جنوبی کوریا میں امریکی میزائل نظام کی تنصیب کے خلاف مظاہرے
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳جنوبی کوریا میں امریکی میزائل نظام کی تنصیب پر کڑی نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔
-
امریکی دھمکی کا جواب میزائلی تجربہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴شمالی کوریا نے امریکی دھمکی کا جواب میزائل کے تجربے سے دیا۔
-
جنوبی کوریا کی معزول صدر گرفتار
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱جنوبی کوریا کی معزول صدر پارک گوئن ہے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
امریکہ کو شمالی کوریا کی دھمکی
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ امریکا کو بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
جنوبی کوریا اور چین میں کشیدگی
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۲جنوبی کوریا کی جانب سے امریکی تھاڈ میزائل سسٹم کی تنصیب پرتاکید سے جنوبی کوریا اور چین کے تعلقات میں کشیدگی آگئی ہے۔
-
جنوبی کوریا کی صدر اپنے عہدے سے برطرف
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴جنوبی کوریا کی سپریم کورٹ نے کرپشن کیس میں مبینہ طور پر ملوث خاتون صدر پارک گئون ھائے کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
-
شمالی کوریا کا بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰جنوبی کوریا کی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے 500کلو میٹر تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
گیلیکسی نوٹ سیون کی بیٹریوں میں دھماکے
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۵جنوبی کوریا کی سام سنگ کمپنی، گیلیکسی نوٹ سیون اسمارٹ موبائل فون کی بیٹری میں دھماکوں کی خبروں کے بعد اس موبائل کو مارکیٹ سے جمع کرنے کا اعلان کرنے والی ہے۔