-
جنوبی کوریا کی صدرکا دورہ تہران
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی کوریا نے باہمی تعلقات اور تعاون میں فروغ لانے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور جنوبی کوریا کے درمیان بینکاری شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک اور جنوبی کوریا کے کے ڈی بی بینک کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
جنوبی کوریا کی صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات کو امریکہ کی دشمنی اور پابندیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات میں پیشرفت
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰جنوبی کوریا کی صدرپارک گیون ہای کے دورہ تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی کوریا نے مختلف میدانوں میں تعاون کے انیس سمجھوتوں پردستخط کئے ہیں-
-
صدر مملکت کی جانب سے جنوبی کوریا کی صدر کا سرکاری استقبال
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج صبح تہران میں جنوبی کوریا کی صدر کا سرکاری استقبال کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی صدر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئیں
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ھائے ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئی ہیں۔
-
ایران اور جنوبی کوریا کا پہلا پیٹرولیئم معاہدہ
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴اتوار کو ایران کی گیس برآمد کرنے والی قومی کمپنی اور جنوبی کوریا کی گیس کمپنی کوگاس (KOGAS) کے درمیان پٹرولیم کے پہلے معاہدے پر دستخط کئے گئے-
-
امریکہ اشتعال انگیز اقدامات روک دے: شمالی کوریا کا مطالبہ
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۳شمالی کوریا نے پانمونجوم گاؤں میں کنٹرول لائن پر امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی صدر ایران کے لیے روانہ
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۹جنوبی کوریا کی صدر پارک گئون ہی ایران کے اہم اور تاریخی دورے پر اپنے ملک سے تہران روانہ ہو گئی ہیں۔
-
شمالی کوریا نے ایکبار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶شمالی کوریا نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔