-
لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کا آغاز
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹میڈیا ذرائع نے آج صبح بیروت کے وقت کے مطابق چار بجے سے لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے آغاز ہونے کی خبر دی ہے۔
-
نیتن یاہو کے بیانات پر صیہونیوں کا رد عمل / کون سی فتح!؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے منگل کی شام ایک بیان میں جنگ میں عظیم کامیابیاں حاصل کرنے ، حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے، حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے اور مشرق وسطی کی صورت حال بدلنے کی کوششیں کا دعوی کیا ہے۔
-
لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ ایران کی وزارت خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان دفتر خارجہ نے لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایران لبنانی حکومت، عوام اور حزب اللہ کی بھرپور حمایت کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
انداز جہاں: لبنان میں جنگ بندی اور اسرائیل کی شکست
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/27
-
کیا اسرائیل اور لبنان جنگ بندی معاہدے پر پہنچ گئے ہیں؟ حزب اللہ کی میزائلوں نے تل ابیب کے اڑائے ہوش
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰ایکسیوس نیوز سائٹ نے اپنے ذرائع سے یہ خبر دی ہے کہ اسرائیل اور لبنان جنگ بندی کی شرائط پر ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔
-
انداز جہاں: پاکستان میں احتجاجی مظاہرہ جاری، پاراچنار میں جنگ بندی کی کوشش
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰نشرہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2024
-
امریکی اقدام قابل افسوس اور اقوام متحدہ کی رپورٹ خوش آئند ہے: پاکستان
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱پاکستان نے امریکا کی جانب سے اقومی متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا انعقاد ایران کی بہت بڑی کامیابی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام تشویشناک صورتحال میں زندگی گزار رہے ہیں، اس لئے ترجیحی بنیادوں پر ان کو انسانی امداد فراہم کئے جانے اور منصفانہ جنگ بندی قائم کی جانے کی اشد ضرورت ہے۔
-
فلسطین اور لبنان میں نسل کشی مجرمانہ استثنیٰ کا نتیجہ ہے: ایران
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۶ایران کے نائب صدر نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں فلسطین اور لبنان میں نسل کشی کو مجرمانہ استثنیٰ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل تمام حدیں پار کرچکا، غزہ میں ہمارے تصور سے زیادہ انسانی بحران ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام حدیں پار کرچکا اور غزہ میں فوری جنگ بندی ناگزیر ہے۔