Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵ Asia/Tehran
  • جنگ بندی کے باوجود غزہ میں حالات  تباہ کن ہیں : حماس

حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ غزہ میں انسانی بحران میں شدت کے سبب عرب لیگ کی جانب سے واضح اقدامات کئے جانے کی ضرورت ہے۔

 سحرنیوز/عالم اسلام:  انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ کے لوگ اب بھی تباہ کن جنگ کا نشانہ بنے ہوئے ہیں، ایک ایسی جنگ جو ان کے قول کے مطابق انسانی امداد میں کمی کے ساتھ ہی ناقابل برداشت حالات میں جاری ہے۔

 

 

ٹیگس