-
یمن میں امن کے عمل میں ایران کا موثر کردار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳یمن کی نیشنل سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے امن کے عمل میں ایران موثر کردار کا حامل ہوگا۔
-
سعودی اتحاد جنگ پر مُصر، الحدیدہ میں پر 292 حملے
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 292 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا نئے سیز فائر معاہدے پر متفق
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷آذربائیجان اور آرمینیا نئے سیز فائر معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔
-
یمن کے حالات - خصوصی رپورٹ
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
آرمینیا اور آذربائیجان میں نئی جنگ بندی کا اعلان
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے نئے سمجھوتے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
صنعا کے ہوائی اڈے پر امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کی گونج
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹یمن کے دارالحکومت صنعا کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔
-
جنگ بندی سمجھوتے کے بعد بھی قرہ باغ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے مسئلے پر جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ بندی پر اتفاق
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳روس کے وزیر خارجہ نے متنازعہ علاقے قرہ باغ کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے آرمینیا اور آذربائیجان کے مذاکرات پر رضامند ہونے کی خبر دی ہے۔
-
قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بند ہونی چاہئے: اقوام متحدہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بندی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبان جنگ بندی کا راستہ اپنائیں: اشرف غنی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵افغانستان کے صوبے لغمان میں دہشتگردانہ حملے کے بعد افغان صدر نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ ہونے والے معاہدے اور عوامی مطالبات کا پاس و لحاظ رکھیں۔