-
ہم اپنی جان ہتھیلیوں پر لے کر نکلے ہيں، شہیدوں کا بدلہ ضرور لیں گے: سید حسن نصراللہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کی شکست اور استقامتی محاذ کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ تہران اور بیروت پر حملے سے خطرناک حد تک کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
حزب اللہ کے عظیم کمانڈروں میں سے ایک فواد شکر بھی ہوئے شہید، آج نماز جنازہ میں سید نصر اللہ کا ہو گا خطاب
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۳بیروت میں تسنیم کے رپورٹر نے لبنان میں حزب اللہ کے عظیم فوجی کمانڈروں میں سے ایک حاج محسن کے نام سے مشہور فواد شکر کی شہادت کی خبر کی تصدیق کی ہے جو بیروت کے نواحی علاقے میں گزشتہ رات صیہونیوں کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔
-
لبنان پر صیہونی جارحیت، درجنوں شہید اور زخمی + ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴صیہونی حکومت نے اپنی مہم جوئی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گزشتہ شب لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کر کے دسیوں افراد کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
اسرائیل نے اگر لبنان کے خلاف جارحیت کی تو وہ صفحہ ہستی سے مٹ جائيگا : حزب اللہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ سے وابستہ دھڑے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان کے خلاف وسیع جنگ کا فیصلہ کیا تو خود اپنے خاتمے کا اہتمام کرے گی۔
-
حزب اللہ نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دے دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں آٹھ صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مقبوضہ جولان کے واقعہ کا ذمہ دار حزب اللہ کو قرار دینے کا صیہونی دعوی مضحکہ خیز ہے: ایران
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے مقبوضہ جولان میں پیش آنے والے واقعہ کا ذمہ دار حزب اللہ کو قرار دینے کے صیہونی دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں - مجدل شمس پر میزائیلی حملہ، صیہونی سازش
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷نشرہونے کی تاریخ 29/ 07/ 2024
-
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر برسائے بم
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ کے قتل کا مطالبہ، اسرائیلی دہشتگردی کا ایک اور نمونہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر خزانہ نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے قتل کا مطالبہ کیا ہے۔