-
تمام مسلم ممالک کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں: صدر حسن روحانی
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ مسلم ممالک کے سربراہوں کو مسلمانوں کے مناسب مقام اور حیثیت کے بارے میں سوچنا چاہئے کہا کہ ایران ، تمام مسلم ممالک کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
عالم اسلام کو امریکی ڈالر اور مالی نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کی ضرورت: حسن روحانی
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ایران کے صدر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عالم اسلام کو اس وقت مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے کہا کہ عالم اسلام کو امریکی ڈالر اور مالی نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے کوئی تدبیر کرنی چاہئیے۔
-
ایران نے پابندیوں کو مواقع میں تبدیل کیا ہے، صدر روحانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی ظالمانہ پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اپنی استقامت کے ذریعےدشمنوں کی پابندیوں اور زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے ہتھکنڈوں کو مواقع میں تبدیل کردیا ہے۔
-
پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام: حسن روحانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ایرانی عوام نے دشمن کی اقتصادی پابندیوں کو استقامت اور پائیداری کے ساتھ ناکام بنادیا ہے ۔
-
ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات، ایران کی پہلی ترجیح
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق کی صورتحال پر نگاہ اور ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات ہمیشہ سےایران کی ترجیحات میں شامل رہے ہیں۔
-
صدر روحانی ملیشیا اور جاپان کے دورے پر روانہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹صدر مملکت حسن روحانی آج صبح ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اعظم مہاتیر محمد کی دعوت پر ملیشیا کے لئے روانہ ہو گئے۔ملیشیا کے بعد صدر روحانی جاپان کا بھی دورہ کریں گے۔
-
یمن کی جنگ اور قطر کا محاصرہ غلط اندازوں اور تخمینوں کا المناک نتیجہ:جواد ظریف
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقائی ممالک کے مابین طاقت کے توازن میں فرق اور عدم مساوات سے ایک بحران پیدا ہوا ہے۔
-
علاقےکےعوام کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہوں گی ، صدر روحانی
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ علاقے کے عوام کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہو کر رہیں گی -
-
ایران کے صدر نے نئے سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے شمسی سال 1399 کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ کا انحصار تیل پر بہت ہی کم ہے۔
-
ہرمز امن منصوبہ علاقائی تحفظ کا ضامن: ایران
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور جاپان کے وزیر خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں مغربی ایشیا اور عالمی صورتحال کا جائزہ لیا۔