-
مغربی ایشیا کے ممالک کو علاقےکی سیکورٹی میں فعال کردارادا کرنا چاہئے: صدر حسن روحانی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کے ممالک کو علاقے کی سیکورٹی میں فعال کردار ادا کرنا چاہئے۔
-
امریکہ ایک قاتل اور دہشتگرد ملک ہے : صدر حسن روحانی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایک قاتل اور دہشتگرد ملک ہے۔
-
ایران؛ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸سنیچر کو دارالحکومت تہران اور ایران کے بعض دیگر شہروں میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام نے مظاہرے کئے۔
-
فلسطین و قدس عالم اسلام کا اہم ترین موضوع ہے: حسن روحانی
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فلسطین و قدس کو عالم اسلام کا اہم ترین موضوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ فلسطین و قدس کے موضوع کو سرد خانے میں ڈالنے کی دشمنوں کو اجازت نہیں دے گی ۔
-
فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔
-
مسائل کے حل کیلئے دنیا کے ساتھ با عزت مذاکرات چاہتے ہیں: حسن روحانی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے دنیا کے ساتھ با عزت مذاکرات چاہتے ہیں
-
ملت ایران ، اغیار کے دباؤ کے مقابلے میں متحد اور ڈٹی ہوئی ہے: صدرمملکت
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےکہا ہے کہ ملت ایران ، اغیار کے دباؤ کے مقابلے میں متحد اور ڈٹی ہوئی ہے
-
ایران کا چوتھا قدم ، فردو ایٹمی تنصیبات میں پانچ فیصد یورینیم افزودہ کرنے کا عمل جاری
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے چوتھے مرحلے پر عملدرآمد کے دائرے میں ایران کے محکمۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ کو حکم دیا ہےکہ فردو ایٹمی تنصیبات میں سینٹری فیوجز مشینوں میں گیس بھرنے کا کام انجام دیا جائے-
-
4 نومبر ایرانی عوام کی کامیابی اور امریکی شکست کا دن: حسن روحانی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ایران کے صدر نے کہا ہے کہ 4 نومبر ایرانی عوام کی آزادی کی جدوجہد کی یاد دہانی کی تاریخ ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کے اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب، علاقے میں امن و صلح کی تقویت کی ضرورت پرتاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حس روحانی نے ، باکو میں منعقدہ ناوابستہ تحریک کے ملکوں کے اٹھارہویں سربراہی اجلاس کو خطاب کرتےہوئے کہا کہ، بحرانوں سے باہر نکلنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اپنے بارے میں خود فیصلہ کرنے کے عوام کے حق کا احترام کیا جائے، ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت سے پرہیز کے اصول پر عمل کیا جائے، اور افہام و تفہیم اور مذاکرات کے لئے حالات کو سازگار بنایا جائے ۔