-
آیت اللہ العظمی سیستانی سے صدر روحانی کی ملاقات
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔
-
انداز جہاں - صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کا دورۂ عراق
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲نشرہونے کی تاریخ 12/ 03/ 2019
-
صدر روحانی کا دورہ عراق ، کربلائے معلی میں عتبات عالیات کی زیارت
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جو عراق کے دورے پر ہیں منگل کی شام کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے روضوں کی زیارت کی -
-
ایران و عراق تعلقات کا نیا باب اور امریکی بےچینی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ، عراقی صدر برہم صالح اور وزیر اعظم عادل عبدالمھدی کی دعوت پر ایک اعلی سطحی سیاسی و اقصتادی وفد کے ہمراہ عراق کے تین روزہ دورے پر بغداد پہنچے ہیں-
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ عراق
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عراقی عوام میں امریکا کے تئیں انتہائی نفرت پائی جاتی ہے اور عراقی عوام امریکا کو قابض ملک سمجھتے ہیں- صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے ساتھ ہی کہا کہ ایران اور عراق کے تعلقات کا امریکا جیسے ایک غاصب اور قابض ملک کے ساتھ رابطے سے کوئی موازنہ ہی نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایران و عراق کے تعلقات مثالی ہیں : حسن روحانی
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ خفیہ دورہ عراق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران و عراق کے تعلقات کا تقابل امریکہ جیسے تسلط پسند ملک سے نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایران کے صدر کا دورہ عراق
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ایران کے صدر کے دورہ عراق کے دوران کئی معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
-
صدر ایران اور پاکستانی وزیراعظم میں ٹیلی فون پر بات چیت
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۵صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور پاکستان کے روابط کو تاریخی اور مثالی قرار دیا ہے۔
-
دنیا کے بیشتر ممالک ایران کے خلاف پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ اس وقت صیہونی حکومت کے ساتھ ساتھ علاقے کے صرف چند رجعت پسند ممالک کو چھوڑ کر دنیا کا کوئی ملک ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتا یہاں تک کہ امریکہ کے اتحادی مغربی ملکوں تک کا یہ کہنا ہے کہ ایران کے خلاف یہ پابندیاں شروع ہی سے نادرست رہی ہیں۔
-
ریلوے لائن سے پڑوسی ملکوں سے اتصال ایران کے خلاف پابندیوں کی شکست کے متارادف، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کا ریلوے لائن کے ذریعے متصل ہونا اور اس عمل میں توسیع ایران کے خلاف پابندیوں کی شکست و ناکامی کی علامت ہے۔