-
ایران عراق تعلقات کا فروغ جاری رہے گا: صدر روحانی
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران اور بغداد کے تعلقات کو برادرانہ اور دوستانہ قرار دیا ہے۔
-
صدر مملکت کی موجودگی میں قزوین رشت ریلوے لائن کا افتتاح
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی موجودگی میں تہران کے مغرب میں قزوین اور شمالی ایران کے شہر رشت کے درمیان ریلوے لائن کا افتتاح ہوا۔
-
ایران کے عوام پوری قوت کے ساتھ عزت و سربلندی کے راستے پر گامزن ہیں
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام پوری قوت کے ساتھ عزت و سربلندی کے راستے پر گامزن ہیں۔
-
ایران اور آرمینیا کے درمیان مفاہمتی دستاویزات پر دستخط
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰ایران اور آرمینیا نے باہمی تعاون سے متعلق مفاہمت کی دو دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔
-
ڈاکٹر جواد ظریف کا بحثیت وزیر خارجہ کام جاری رکھنے کا اعلان
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے وزیر خارجہ جواد ظریف کے استعفے کو منظور نہیں کیا۔
-
امریکا اقتصادی دہشت گردی کر رہا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے بینکوں اور کمپنیوں کو دھمکانے اور دباؤ ڈالنے کے امریکی اقدام کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
ایران خود کفالت کے راستے پر گامزن ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۲صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام تمام تر پابندیوں اور بندشوں کے باوجود ترقی و پیشرفت کے راستے پر گامزن رہیں گے۔
-
ایران کی طاقت دیگر ملکوں کے لئے خطرہ نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت ملک کے مفادات کے تحفظ کے لئے ہے جس سے دیگر ملکوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور ایران نے کبھی کسی ملک کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا ارادہ تک نہیں کیا ہے۔
-
ایران، بحری، بری اور فضائی شعبوں میں خود کفیل: ایرانی صدر
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک کو غیرعلاقائی طاقتوں کی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ ایران کے بعض پڑوسی ممالک نے غلط راہ کا انتخاب کر رکھا ہے ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔