-
ایرانو فوبیا ایک جھوٹا پروپیگنڈہ اور سازش ، صدر روحانی
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کہا ہے کہ ایرانوفوبیا جھوٹا پروپیگنڈہ اور ایک سازش ہے۔
-
صوبہ خراسان رضوی میں درجنوں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ خراسان رضوی کے موقع پر تیس ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ہے
-
ایٹمی معاہدہ ایرانی قوم کی ڈپلومیسی توانائی کا مظہر، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایک بین الاقوامی معاہدے کی حیثیت سے، جو ایرانی قوم کی ڈپلومیسی توانائی کا مظہر بھی ہے، ایٹمی معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی ناممکن ہے۔
-
امریکہ و اسرائیل کے مقابلے میں پوری قوم متحد ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم امریکی صدر ٹرمپ اور غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں مکمل متحد ہے، کہا ہے کہ ایرانی عوام جنگ و کشیدگی کے حق میں نہیں ہیں مگر وہ اپنا بھرپور دفاع کرنا جانتے ہیں۔
-
ایرانی قوم میں مایوسی پیدا کرنا دشمن کی سازش
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بشریت کا مستقبل روشن، تابناک اور درخشاں ہے اور ہم روشن اور تابناک مستقبل کے منتظر ہیں ۔
-
ایٹمی معاہدے میں ایک جملہ بھی کم یا زیادہ نہیں ہوگا، صدر مملکت روحانی
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے پر راضی کرنے کی قیمت خود یورپ کو ادا کرنی ہو گی اور اس سے ایران کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
-
یورپ و امریکہ دنیائے عرب کو لوٹنا چاہتے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز ایران کے شمال مغربی شہر تبریز میں ایک تقریب سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ یورپ و امریکہ دنیائے عرب کو لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایمٹی معاہدے سے نکلنے پر امریکہ سخت نتیجہ بھگتے گا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے پر امریکہ کو سخت نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔
-
ایرانی عوام امریکا کی ہر سازش کا جواب دیں گے
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکا کی ہر سازش کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے۔
-
امریکہ کے منہ پر پیشگی طمانچہ رسید کر دیا ہے، صدر ایران
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے کسی بھی امریکی فیصلے سے ایران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ایران نے پیشگی اقدام کے طور پر زرمبادلہ کی نئی پالیسی کا اعلان کرکے امریکہ کے منہ پر طمانچہ رسید کیا ہے۔صدر حسن روحانی نے گزشتہ ہفتے کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ ملک میں زرمبادلہ کے لین دین میں ڈالر کے بجائے یورو سے کام لیا جائے۔