-
غزہ کی صورت حال عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کی صورت حال کو عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت قراردیتے ہوئے غزہ کے حالات کو مغرب کے لئے باعث شرم قراردیا ہے اور فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت کے ان جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی ملاقات
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶ایران کی فوج کی فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کی سیاسی اور اقتصادی رگ حیات کاٹ کر اس سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں۔
-
غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کا اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں یمن کے اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: مزاحمتی محاذ کو حیات نو، شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ اس شہید والا مقام کا سب سے اہم کارنامہ اور خدمت، علاقے میں استقامتی محاذ کو حیات نو عطا کرنا ہے۔
-
مغربی ایشیا کےحالات امریکا کے حق میں نہیں بلکہ استقامتی تحریک کے حق میں بدل رہے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶رہبر انقلاب اسلامی نے طوفان الاقصی آپریشن کےاثرات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ غزہ کے نہتھے اور مظلوم عوام پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے مغربی تہذیب و تمدن کی آبرو خاک میں ملا دی۔
-
انداز جہاں - غزہ کی صورتحال اور رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵نشرہونے کی تاریخ 01/ 11/ 2023
-
فلسطین اور غزہ عالم اسلام کی طاقت کا مظہر ہیں: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فلسطین میں خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ لوگوں پر بمباری اور طاقت کے وحشیانہ استعمال سے انسانوں کا دل مجروح ہوا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت ختم ہونے والی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا نیل سے فرات تک ہدف پورا نہیں ہوا اور وہ اسی غم اور غصے میں مرجائے گی۔
-
نوجوانوں کی فکر کی سطح ماضی کے مقابلے میں بلند تر ہو چکی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح دینی مدارس کے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات کی۔