-
مشہد المقدس میں ماہ صفر کے آخری عشرے میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵ماہ صفر کے آخری عشرے میں آستان قدس رضوی کے غیرملکی زائرین کے لئے خصوصی پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔
-
اربعین کے موقع پر کربلا میں کروڑوں زائرین حسینی کا اجتماع
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱عراق میں اربعین حسینی کی عزاداری اس سال ماضی کے مقابلے میں اور زیادہ پرشکوہ طریقے سے منائی گئی جس میں کروڑوں عزاداروں نے شرکت۔
-
ایران: نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱آج اسلامی جمہوریہ ایران میں نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منایا گیا۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر کروڑوں زائرین کربلائے معلی پہنچ گئے
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸اربعین حسینی کے موقع پر نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
عراق میں داعش کا دل دہلا دینے والا منصوبہ، زائرین کے کھانے میں زہر ملانے کی سازش ہوئی ناکام
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵عراق کے اعلیٰ عدالتی کونسل نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا منصوبہ زائرین کی راہ میں ہاتھ سے بنے بم نصب کرنے اور زہریلے مواد کھانوں میں شامل کرنے پر مشتمل تھا۔
-
اربعین, وہ میراث جو ہمیں نہ آسانی سے ملی، ہزاروں عاشقوں کے ہاتھ کٹے، پاؤں قلم ہوئے اور گردنیں تن سے جدا ہوئیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳یہ جو واقعہ بیان ہوا ہے، نہ تو کوئی داستان ہے اور نہ ہی افسانہ؛ بلکہ ایک حقیقت ہے جو عباسی خلیفہ متوکل کے دور حکومت میں پیش آئی۔ اسے چوتھی صدی ہجری کے معروف مؤرخ مسعودی نے اپنی کتاب "مروج الذہب" میں درج کیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران و پاکستان کے تعلقات میں نیا باب
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳نشر ہونے کی تاریخ: 03-08-2025
-
انداز جہاں: صدر ایران کا دورہ پاکستان
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹نشر ہونے کی تاریخ: 02-08-2025
-
انداز جہاں: غزہ میں صیہونی وحشیگری
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۳نشر ہونے کی تاریخ: 31-07-2025
-
پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔