-
افغانستان میں نو محرم کی عزاداری
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸افغانستان کے مختلف علاقوں میں نو محرم تاسوعائے حسینی کی مناسبت سے بغیر کسی رکاوٹ کے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - حسین سیدالشہدا
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲نشرہونے کی تاریخ 17/ 08/ 2021
-
تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش ایران اسلامی غم و اندوہ میں غرق
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۶تاسوعائے حسینی پر سیاہ پوش عزادارن حسینی دنیا بھر میں عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں اور عالمی وبا کورونا بھی انہیں تذکرۂ شہدا اور یاد حسین (ع) سے دور نہیں کر پائی ہے۔
-
کشمیر، عزاداران حسینی پر سکیورٹی فورسز کا حملہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں سکیورٹی فورسز نے نواسۂ رسول کی عزاداری کرنے والوں پر دھاوا بولا۔
-
کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۲)
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے چھے روزہ مجالس عزا اور سوگواری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
یا حبیبی یا حسین (عربی نوحہ) ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴یا حبیبی یا حسین نور عینی یاحسین...، نواسۂ رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے عقیدت رکھنے والوں کی نظروں اور سماعتوں میں عشق و معرفت کا رس گھولنے اور دلوں کو سوئے کربلا لے جانے والی ایک مختصر کلپ۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 8
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰نشرہونے کی تاریخ 17/ 08/ 2021
-
پاکستان میں جلوسوں اور مجلسوں کا سلسلہ عروج پر، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸محرم الحرام اور موسم عزا کے آٹھویں دن آج پاکستان بھر میں جلوسہائے عزا برآمد ہو رہے ہیں اور نواسۂ رسول کی مجالسِ عزا کا زور و شور سے اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
شاہی حکومت محرم کا تقدس پامال نہ کرے، بحرینی علمائے کرام کا اعلامیہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴بحرین کے علمائے کرام نے مجالس عزا اور عزاداری کی علامتوں پر شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 7
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰نشرہونے کی تاریخ 16/ 08/ 2021