-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں 2024 -پروگرام نمبر 11
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵نشرہونے کی تاریخ 24/ 08/ 2024
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں 2024 -پروگرام نمبر 11
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵نشرہونے کی تاریخ 24/ 08/ 2024
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں 2024 -پروگرام نمبر 10
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2024
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام - حسین جان جہاں 2024-پروگرام نمبر 09
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2024
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں 2024 -پروگرام نمبر 08
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2024
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام - حسین جان جہاں 2024 -پروگرام نمبر 07
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2024
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں 2024 -پروگرام نمبر 06
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2024
-
ایران کے رود فسا نامی گاؤں میں روایتی تعزیہ خوانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶تعزیہ خوانی ایران کا مخصوص مذہبی اسٹیج آرٹ ہے جس میں واقعات کربلا کو پیش کیا جاتا ہے۔ صحرائی گاؤں، رود فسا کے ایک بڑے میدان میں " اشجع الناس" یعنی شجاع ترین انسان کے زیر عنوان تعزیہ خوانی اسٹیج کی گئی جس میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی حمایت میں علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس کی شجاعت بیان کی گئی ۔
-
ایران کے لرستان میں شام غریباں کے دلسوز مناظر
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸ایران کے لرستان کے صوبے کے شہر نورآباد میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 اصحاب باوفا کی شہادت کی یاد میں شام غریباں کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
-
لندن کے دل میں گونجی اللہ اکبر اور یا حسین کی صدا
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹دس محرم الحرام یعنی عاشورا کے موقع پر ہزاروں شیعہ اور عاشقان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے منگل کی سہ پہر وسطی لندن کی گلیوں میں جلوسہائے عزا نکال کر شہدائے کربلا کا ماتم کیا۔