-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا پھر ڈرون حملہ ، دو شہری شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴صیہونی حکومت کے ڈرون نے جنوبی لبنان کے ضلع صور کے علاقے القلیلہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
حماس : معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد شروع
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷حماس نے غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے اقدامات کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
اب صیہونی حکومت اپنے قیدیوں کی لاشوں پر سیاست کر رہی ہے ، ایک رپورٹ
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹غاصب صیہونی حکومت غزہ میں موجود اپنے قیدیوں کی لاشوں کو جنگ بندی معاہدے سے گریز یا تاخیر کے حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
دشمن کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا: حماس
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸تحریک حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے پر کاربند ہے اور دشمن کو دوبارہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بھی موقع نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے۔
-
انروا کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش جاری، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھی مسترد کر دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امداد ارسال کئے جانے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزیناں "انروا " کے ساتھ تعاون کرنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایجنسی غزہ میں کوئی سرگرمی انجام نہیں دے گی۔
-
غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام کے تین علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں
-
غرب اردن پر صیہونی حکومت کی بری نظر، حماس نے مذمت کی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵فلسطین کی اسلامی استقامت تحریک حماس نے غرب اردن کے الحاق اور معالیہ آدومیم نامی مقبوضہ کالونی پر حاکمیت کے بارے میں اسرائیلی پارلیمنٹ کینسٹ کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غرب اردن کو ضم کرنے کے منصوبے کی منظوری فلسطین کی تاریخی اور قانونی حقیقت تبدیل نہیں کر سکتی ۔
-
نیتن یاہو نے اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کو برطرف کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سلامتی کونسل کے سربراہ زاہی ہنیگبی کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ کی تعمیر نو کے اخراجات برداشت کرے: حماس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی غزہ کی تباہی کے ذمہ دار ہیں لہذا انہیں غزہ کی تعمیر نوکے لئے رقم ادا کرنی چاہئے۔
-
البرغوثی : غاصب صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ روکا جائے
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶فلسطینی رہنما مصطفی البرغوثی نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے ثالثین اور اس پر عمل درآمد کے ضامن ملکوں سے غاصب صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے